مندرجات کا رخ کریں

متصرفیہ قدس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Mutasarrifate of Jerusalem
متصرفیہ قدس شریف
Kudüs-i Şerif Mutasarrıflığı
1872–1917
Flag of جنوبی شام

1896ء کا شام کا نقشہ بشمول متصرفیہ قدس
دار الحکومتیروشلم
رقبہ 
• 1862[1]
12,486 کلومیٹر2 (4,821 مربع میل)
آبادی 
• 1897[2]
298653
تاریخ
تاریخ 
• 
1872
• 
1917
ماقبل
مابعد
ایالت شام
مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ
آج یہ اس کا حصہ ہے: مصر
 اسرائیل
 اردن
 فلسطین

متصرفیہ قدس یا متصرفیہ قدس شریف یا متصرفیہ یروشلم (عثمانی ترکی زبان: مُتَصَرِّف قدسی مُتَصَرِّفلغ‎; عربی: متصرفية القدس الشريف; انگریزی: Mutasarrifate of Jerusalem) جسے سنجاق قدس (ترکی زبان: Kudüs Sancağı) بھی کہا جاتا ہے، خصوصی حیثیت کا ایک عثمانی انتظامی ضلع (متصرفیہ) تھا جسے 1872ء میں قائم کیا گیا۔[3][4][5] ضلع یروشلم اور اس کے علاوہ بیت لحم، الخلیل، یافا، غزہ اور بئر السبع کا احاطہ کیے ہوئے تھا۔[6]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The Popular encyclopedia: or, conversations lexicon۔ Blackie۔ 1862۔ صفحہ: 698۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2013 
  2. Servet Mutlu۔ "Late Ottoman population and its ethnic distribution" (PDF)۔ صفحہ: 29–31۔ 18 ستمبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2017  Corrected population for Mortality Level=8.
  3. Johann Büssow (2011-08-11)۔ Hamidian Palestine: Politics and Society in the District of Jerusalem 1872-1908۔ BRILL۔ صفحہ: 5۔ ISBN 978-90-04-20569-7۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2013 
  4. Abu-Manneh 1999, p. 36.
  5. James P. Jankowski، Israel Gershoni (January 1997)۔ Rethinking Nationalism in the Arab Middle East۔ Columbia University Press۔ صفحہ: 174۔ ISBN 978-0-231-10695-5۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2013 
  6. Adel Beshara (2012-04-23)۔ "The Name of Syria in Ancient and Modern Usage"۔ The Origins of Syrian Nationhood: Histories, Pioneers and Identity۔ CRC Press۔ صفحہ: 56–59۔ ISBN 978-1-136-72450-3۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2013