"شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |

(18 صارفین 37 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات تفریح |
{{خانہ معلومات تفریح |

|subject_name = Chess |
|subject_name = Chess |

|تصویر=[[ |
|تصویر=[[فائل:ChessSet.jpg|تصغیر]] |

|عنوان_تصویر=دائیں تا بائیں: سفید [[فيلہ (شطرنج)|فِیلہ]]، کالا [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑا]]، سفید [[پیادہ (شطرنج)|پیادہ]]، کالا [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]، کالا [[رخ (شطرنج)|رُخ]] اور سفید [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]]۔ |
|عنوان_تصویر=دائیں تا بائیں: سفید [[فيلہ (شطرنج)|فِیلہ]]، کالا [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑا]]، سفید [[پیادہ (شطرنج)|پیادہ]]، کالا [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]، کالا [[رخ (شطرنج)|رُخ]] اور سفید [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]]۔ |

|کھلاڑی=2 |
|کھلاڑی=2 |

سطر 9: | سطر 9: | ||
|random_chance = None |
|random_chance = None |

|تجربہ کاری = دماغی و عقلی}} |
|تجربہ کاری = دماغی و عقلی}} |

⚫ | '''شطرنج''' {{دیگر نام|انگریزی= chess}}، دو کھلاڑیوں کے درمیان ایک [[مربع]] [[بساط|تختے]] پر کھیلے جانے والا کھیل ہے۔ یہ کھیل [[جنوبی ایشیا]] میں [[برصغیر|برصغیر ہند و پاک]] کے خِطّے میں ایجاد اور تخلیق کیا گیا تھا۔ یہ کھیل ذہنی حکمتِ عملی پر مبنی ہوتا ہے۔ اِس کا قدیم نام '''چَتُرنگ''' تھا۔ ( جو [[سنسکرت]] کے الفاظ “چتو+رانگا“ بہ معنی “چار+بازو“ سے نکلا ہے) [[عربی]] میں کیونکہ ’چ‘ اور ’گ‘ کے [[حروفِ تہجی]] نہیں ہوتے اِس لیے اِسے [[عربی]] میں شطرنج کے نام سے پُکارا جانے لگا۔ |

==شطرنج قوموں کی ترقی و تمدن کا میزان== |

⚫ | '''شطرنج''' |

شطرنج دیگر علوم و فنون کی طرح قوموں کی ترقی و تمدن کا میزان ہے۔ گذشتہ تہذیبوں میں اس کھیل کو خصوصی اہمیت حاصل تھی۔ راجح قول کے مطابق مشرق میں [[ہندوستان]] اس کھیل کی جائے پیدائش ہے، تاہم دوسری روایتوں کے مطابق [[مصر]]، [[چین]] یا [[ایران]] میں یہ کھیل ایجاد ہوا۔ شطرنج کا کھیل اور اس کے قواعد و ضوابط مختلف ادوار میں تبدیل ہوتے رہے، آج جن اصول و قواعد کے ساتھ شطرنج کھیلا جاتا ہے اسے معاصر شطرنج کہتے ہیں۔ دسویں صدی میں [[بغداد]] سے تعلق رکھنے والے [[ابو بکر الصولی]] اپنے وقت کے ماہر ترین کھلاڑی سمجھے جاتے تھے۔ اب شطرنج کی مہارتیں [[ایشیا]] سے یورپ و امریکا میں منتقل ہو گئی ہیں۔ |

=== شطرنج کے تختے کے 64 چوکور خانے === |

شطرنج کے تختے کو مزید 64 چوکور [[خانہ|خانوں]] میں بانٹا جاتا ہے؛ یہ خانے اکثر دو مُختلف رنگوں (مثلاً، سفید اور سیاہ) میں تقسیم ہوتے ہیں۔ شطرنج کے اِس تختے کو [[بساط]] کہتے ہیں اور یہ دیگر کھیلوں کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے، مثلاً [[ڈرافٹس]]۔ چُنانچہ شطرنج کی اِس [[بساط]] کے ہر سِمت 8 خانے ہوتے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو کھیل کے آغاز میں الگ الگ 16 [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] دیئے جاتے ہیں؛ جن میں

ایک [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]]، ایک [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]، دو [[فيلہ (شطرنج)|فِیلے]]، دو [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]]، |
شطرنج کے تختے کو مزید 64 چوکور [[خانہ|خانوں]] میں بانٹا جاتا ہے؛ یہ خانے اکثر دو مُختلف رنگوں (مثلاً، سفید اور سیاہ) میں تقسیم ہوتے ہیں۔ شطرنج کے اِس تختے کو [[بساط]] کہتے ہیں اور یہ دیگر کھیلوں کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے، مثلاً [[ڈرافٹس]]۔ چُنانچہ شطرنج کی اِس [[بساط]] کے ہر سِمت 8 خانے ہوتے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو کھیل کے آغاز میں الگ الگ 16 [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] دیے جاتے ہیں جن میں ایک [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]]، ایک [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]، دو [[فيلہ (شطرنج)|فِیلے]]، دو [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]]، دو [[رخ (شطرنج)|رُخ]] اور آٹھ [[پیادہ (شطرنج)|پیادے]] شامل ہوتے ہیں۔ [[بساط]] کے خانوں کی طرح مُہروں کے بھی دو مُختلف رنگ (مثلاً سفید اور سیاہ) ہوتے ہیں۔

شامل ہوتے ہیں۔ [[بساط]] کے خانوں کی طرح مُہروں کے بھی دو مُختلف رنگ (مثلاً، سفید اور سیاہ) ہوتے ہیں۔

⚫ | کھیل جیتنے کے |

=== مخالف بادشاہ کو مات کرنا === |

⚫ | کھیل جیتنے کے لیے مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو ''[[شہ مات]]'' (یا ''مات'') دینا ہوتی ہے۔ مخالف بادشاہ کو مات کرنا ہی کھیل کا ہدف ہوتا ہے۔ بادشاہ کو براہ راست مارا نہیں جاتا البتہ بادشاہ کو [[شہ]] دے کر اس کو چاروں طرف سے اس طرح گھیر لینا کہ بادشاہ کے شہ سے نکلنے والے ممکنہ تمام قریبی خانے مخالف مہروں کی زد پہ ہوں اور کسی صورت بادشاہ کو شہ سے نکالنا ممکن نہ ہو تو بادشاہ [[شہ مات|مات]] یعنی [[شہ مات]] ہو جاتا ہے اور [[شہ مات]] کرنے والا کھلاڑی جیتنے والا قرار پاتا ہے۔ لیکن اگر بادشاہ کو گھیر لے مگر [[شہ]] نہ ہو اور کوئی مہرہ بھی حرکت نہ کر سکے تو [[پات]] ہو جائے گی۔ یعنی بغیر ہار جیت کے کھیل ختم ہو جاتا ہے۔ |

⚫ | شطرنج کی عالمی فیڈریشن 20 جولائی 1924ء کو [[پیرس]] میں قائم کی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم [[یونیسکو]] کے فیصلے کے مطابق 1966ء سے بیس جولائی کو شطرنج کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://urdu.sputniknews.com/urdu.ruvr.ru/news/2013_07_20/118235727/ |title=مزید پڑھیں |access-date=2015-05-14 |archive-date=2015-10-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20151009104406/http://urdu.sputniknews.com/urdu.ruvr.ru/news/2013_07_20/118235727/ |url-status=dead }}</ref> |

== ترتیب == |
== ترتیب == |

{{شطرنج کے مہرے}} |
{{شطرنج کے مہرے}} |

[[فائل:ChessStartingPosition.jpg|تصغیر|تصغیر|بائیں|کھیل کے شروعات میں مہروں کے مقامات۔]] |

شطرنج کھیل کے |
شطرنج کھیل کے لیے ایک [[بساط|تختہ]] ہوتا ہے جس میں 64 [[مربع]] خانے ہوتے ہیں۔ یہ خانے عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ ہر کھلاڑی کے پاس بالترتیب |

* ایک بادشاہ - King |
* ایک بادشاہ - King |

* ایک وزیر - Queen |
* ایک وزیر - Queen |

سطر 33: | سطر 35: | ||
* دو گھوڑے - Knight |
* دو گھوڑے - Knight |

* دو رخ - Rook |
* دو رخ - Rook |

* آٹھ سپاہی یا پیادے - Pawn ہوتے |
* آٹھ سپاہی یا پیادے - Pawn ہوتے ہیں۔ |

اور یہ فوج یا لشکر بھی عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ یہ [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] خاص ترتیب سے [[بساط]] پر رکھے جاتے ہیں۔<br |
اور یہ فوج یا لشکر بھی عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ یہ [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] خاص ترتیب سے [[بساط]] پر رکھے جاتے ہیں۔

[[بساط]] کے سفید کونے کا ہر [[شاطر]] کے دائیں جانب ہونا ضروری ہے۔ <br |
[[بساط]] کے سفید کونے کا ہر [[شاطر]] کے دائیں جانب ہونا ضروری ہے۔

اس کونے پر ہر شاطر ایک [[رخ (شطرنج)|رخ یا توپ]] رکھ دیتا ہے اور دوسرا [[رخ (شطرنج)|رخ]] بائیں جانب کے سیاہ کونے میں رکھ دیتا ہے اس طرح [[بساط]] کے چاروں کونوں میں ایک ایک[[رخ (شطرنج)|رُخ]] ہوتا ہے۔ <br |
اس کونے پر ہر شاطر ایک [[رخ (شطرنج)|رخ یا توپ]] رکھ دیتا ہے اور دوسرا [[رخ (شطرنج)|رخ]] بائیں جانب کے سیاہ کونے میں رکھ دیتا ہے اس طرح [[بساط]] کے چاروں کونوں میں ایک ایک[[رخ (شطرنج)|رُخ]] ہوتا ہے۔

دونوں یکساں رنگ کے [[رخ (شطرنج)|رُخوں]] کی آگے والی لائن میں آٹھ پیادے ایک سیدھ میں رکھے جاتے ہیں۔ <br |
دونوں یکساں رنگ کے [[رخ (شطرنج)|رُخوں]] کی آگے والی لائن میں آٹھ پیادے ایک سیدھ میں رکھے جاتے ہیں۔

دونوں یکساں [[رخ (شطرنج)|رُخ]] کے درمیانی چھ [[خانہ (شطرنج)|خانوں]] میں باقی چھ مہرے اس طرح رکھے جاتے ہیں کہ <br |
دونوں یکساں [[رخ (شطرنج)|رُخ]] کے درمیانی چھ [[خانہ (شطرنج)|خانوں]] میں باقی چھ مہرے اس طرح رکھے جاتے ہیں کہ

ایک ایک [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑا]] ہر رخ کے ساتھ اور <br |
ایک ایک [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑا]] ہر رخ کے ساتھ اور

ایک ایک [[فيلہ (شطرنج)|فیلہ]] ہر [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]] کے ساتھ رکھ دیتے ہیں۔<br |
ایک ایک [[فيلہ (شطرنج)|فیلہ]] ہر [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]] کے ساتھ رکھ دیتے ہیں۔

[[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] کو اس طرح رکھا جاتا ہے کہ <br |
[[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] کو اس طرح رکھا جاتا ہے کہ

[[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اپنے رنگ کے مخالف رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں اور <br |
[[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اپنے رنگ کے مخالف رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں اور

[[وزیر (شطرنج)|وزیر]] اپنے رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں رکھا جاتا ہے۔<br |
[[وزیر (شطرنج)|وزیر]] اپنے رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں رکھا جاتا ہے۔

== مہروں کی چالیں == |
== مہروں کی چالیں == |

کھیل ہمیشہ سفید مہرے والا شروع کرتا ہے۔ کھیل شروع ہوتے ہی سفید مہرے والے کھلاڑی کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔ ہر [[شاطر]] کھلاڑی ایک چال چلتا ہے اس کے بعد دوسرا کھلاڑی چال چلتا ہے۔ ہر کھلاڑی چال چلنے کے بعد [[شطرنج گھڑی]] پر مخالف کھلاڑی کے وقت کو چلا دیتا ہے۔ |
کھیل ہمیشہ سفید مہرے والا شروع کرتا ہے۔ کھیل شروع ہوتے ہی سفید مہرے والے کھلاڑی کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔ ہر [[شاطر]] کھلاڑی ایک چال چلتا ہے اس کے بعد دوسرا کھلاڑی چال چلتا ہے۔ ہر کھلاڑی چال چلنے کے بعد [[شطرنج گھڑی]] پر مخالف کھلاڑی کے وقت کو چلا دیتا ہے۔ |

سطر 139: | سطر 141: | ||

* [[رمیش بابو پرگناندھا]] انڈیا کے نوعمر شطرنج گرینڈ ماسٹر |

== مزید دیکھیے == |
== مزید دیکھیے == |

* [[تختہ شطرنج]] |
* [[تختہ شطرنج]] |

* [[بادشاہ(شطرنج)|بادشاہ]] |
* [[بادشاہ(شطرنج)|بادشاہ]] |

*[[وزیر (شطرنج)|وزیر]] |
* [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] |

*[[خانہ (شطرنج)|خانے]] |
* [[خانہ (شطرنج)|خانے]] |

*[[مہرہ (شطرنج)|مہرے]] |
* [[مہرہ (شطرنج)|مہرے]] |

*[[چال (شطرنج)|چال]] |
* [[چال (شطرنج)|چال]] |

*[[شہ]] |
* [[شہ]] |

*[[شہ مات]] |
* [[شہ مات]] |

*[[پات]] |
* [[پات]] |

== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |

{{حوالہ جات|2}} |

{{حوالہ جات|2}} |

== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |

سطر 166: | سطر 168: | ||
:* [http://ratings.fide.com/top.phtml?list=men FIDE list of top rated players] |
:* [http://ratings.fide.com/top.phtml?list=men FIDE list of top rated players] |

* [http://www.iccf.com/ ICCF] - [[International Correspondence Chess Federation]] |
* [http://www.iccf.com/ ICCF] - [[International Correspondence Chess Federation]] |

* [http://www.chess-players.org/eng/index.html ACP] - [[Association of Chess Professionals]] |
* [http://www.chess-players.org/eng/index.html ACP]{{wayback|url=http://www.chess-players.org/eng/index.html |date=20110203073334 }} - [[Association of Chess Professionals]] |

;خبریں |
;خبریں |

* [http://www.chessbase.com/ شطرنج کی بنیاد خبریں] |
* [http://www.chessbase.com/ شطرنج کی بنیاد خبریں] |

* [http://www.chesscenter.com/twic/twic.html شطرنج میں ہفتہ] |
* [http://www.chesscenter.com/twic/twic.html شطرنج میں ہفتہ] {{Webarchive|url=http://archive.wikiwix.com/cache/20080217152441/http://www.chesscenter.com/twic/twic.html |date=2008-02-17 }} |

;دیگر |
;دیگر |

* [http://www.chessgames.com/ چیس گیمز ڈاٹ کام] - شطرنج آن لائن ڈیٹا بیس اور کمیونٹی |
* [http://www.chessgames.com/ چیس گیمز ڈاٹ کام] - شطرنج آن لائن ڈیٹا بیس اور کمیونٹی |

* [http://www.chesslive.de/ چیس لائیو] - آن لائن ڈیٹا بیس |
* [http://www.chesslive.de/ چیس لائیو]{{wayback|url=http://www.chesslive.de/ |date=20090228183643 }} - آن لائن ڈیٹا بیس |

* [http://www.chess.com/ چیس ڈاٹ کام] - شطرنج آن لائن کھیل، ڈیٹا بیس اور کمیونٹی |
* [http://www.chess.com/ چیس ڈاٹ کام] - شطرنج آن لائن کھیل، ڈیٹا بیس اور کمیونٹی |

سطر 180: | سطر 182: | ||
{{مشہور کھیل}} |
{{مشہور کھیل}} |

[[زمرہ:انفرادی کھیل]] |
[[زمرہ:انفرادی کھیل]] |

[[زمرہ:بھارتی ایجادات]] |
[[زمرہ:بھارتی ایجادات]] |

[[زمرہ:تجریدی تدبیر کھیل]] |

[[زمرہ:روایتی تختے والے کھیل]] |

[[زمرہ:صوتی مضامین]] |

[[زمرہ:کھیل]] |
[[زمرہ:کھیل]] |

[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]] |

حالیہ نسخہ بمطابق 14:12، 30 مارچ 2024ء
دائیں تا بائیں: سفید فِیلہ، کالا گھوڑا، سفید پیادہ، کالا وزیر، کالا رُخ اور سفید بادشاہ۔ | |
کھلاڑیوں کی تعداد | 2 |

وقت درکار برائے ترتیب | تقریباً 1 منٹ |
دورانیہ کھیل | Casual games without time control usually last 10 to 60 minutes; tournament games can last anywhere from less than ten minutes (blitz chess) to six hours or longer. |
موقع تصادف | None |
مہارت درکار | Tactics, Strategy |
شطرنج (انگریزی: chess)، دو کھلاڑیوں کے درمیان ایک مربع تختے پر کھیلے جانے والا کھیل ہے۔ یہ کھیل جنوبی ایشیا میں برصغیر ہند و پاک کے خِطّے میں ایجاد اور تخلیق کیا گیا تھا۔ یہ کھیل ذہنی حکمتِ عملی پر مبنی ہوتا ہے۔ اِس کا قدیم نام چَتُرنگ تھا۔ ( جو سنسکرت کے الفاظ “چتو+رانگا“ بہ معنی “چار+بازو“ سے نکلا ہے) عربی میں کیونکہ ’چ‘ اور ’گ‘ کے حروفِ تہجی نہیں ہوتے اِس لیے اِسے عربی میں شطرنج کے نام سے پُکارا جانے لگا۔
شطرنج قوموں کی ترقی و تمدن کا میزان
[ترمیم]شطرنج دیگر علوم و فنون کی طرح قوموں کی ترقی و تمدن کا میزان ہے۔ گذشتہ تہذیبوں میں اس کھیل کو خصوصی اہمیت حاصل تھی۔ راجح قول کے مطابق مشرق میں ہندوستان اس کھیل کی جائے پیدائش ہے، تاہم دوسری روایتوں کے مطابق مصر، چین یا ایران میں یہ کھیل ایجاد ہوا۔ شطرنج کا کھیل اور اس کے قواعد و ضوابط مختلف ادوار میں تبدیل ہوتے رہے، آج جن اصول و قواعد کے ساتھ شطرنج کھیلا جاتا ہے اسے معاصر شطرنج کہتے ہیں۔ دسویں صدی میں بغداد سے تعلق رکھنے والے ابو بکر الصولی اپنے وقت کے ماہر ترین کھلاڑی سمجھے جاتے تھے۔ اب شطرنج کی مہارتیں ایشیا سے یورپ و امریکا میں منتقل ہو گئی ہیں۔
شطرنج کے تختے کے 64 چوکور خانے
[ترمیم]شطرنج کے تختے کو مزید 64 چوکور خانوں میں بانٹا جاتا ہے؛ یہ خانے اکثر دو مُختلف رنگوں (مثلاً، سفید اور سیاہ) میں تقسیم ہوتے ہیں۔ شطرنج کے اِس تختے کو بساط کہتے ہیں اور یہ دیگر کھیلوں کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے، مثلاً ڈرافٹس۔ چُنانچہ شطرنج کی اِس بساط کے ہر سِمت 8 خانے ہوتے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو کھیل کے آغاز میں الگ الگ 16 مُہرے دیے جاتے ہیں جن میں ایک بادشاہ، ایک وزیر، دو فِیلے، دو گھوڑے، دو رُخ اور آٹھ پیادے شامل ہوتے ہیں۔ بساط کے خانوں کی طرح مُہروں کے بھی دو مُختلف رنگ (مثلاً سفید اور سیاہ) ہوتے ہیں۔
مخالف بادشاہ کو مات کرنا
[ترمیم]کھیل جیتنے کے لیے مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو شہ مات (یا مات) دینا ہوتی ہے۔ مخالف بادشاہ کو مات کرنا ہی کھیل کا ہدف ہوتا ہے۔ بادشاہ کو براہ راست مارا نہیں جاتا البتہ بادشاہ کو شہ دے کر اس کو چاروں طرف سے اس طرح گھیر لینا کہ بادشاہ کے شہ سے نکلنے والے ممکنہ تمام قریبی خانے مخالف مہروں کی زد پہ ہوں اور کسی صورت بادشاہ کو شہ سے نکالنا ممکن نہ ہو تو بادشاہ مات یعنی شہ مات ہو جاتا ہے اور شہ مات کرنے والا کھلاڑی جیتنے والا قرار پاتا ہے۔ لیکن اگر بادشاہ کو گھیر لے مگر شہ نہ ہو اور کوئی مہرہ بھی حرکت نہ کر سکے تو پات ہو جائے گی۔ یعنی بغیر ہار جیت کے کھیل ختم ہو جاتا ہے۔
شطرنج کی تاریخ
[ترمیم]600ء میں یہ کھیل برصغیر میں متعارف ہوا۔ پھر یہ کھیل فارس میں کھیلا جانے لگا ،پھر عرب مسلمانوں نے اسے مسلم عالم میں عام کیا۔ یہ 1600ء میں یورپ میں متعارف کیا گیا۔ اور آج یہ دنیا بھر میں کروڑوں کی تعداد میں کھیلا جاتا ہے۔ یا تو لوگ شطرنج کے تختے پر کھیلتے ہیں یا آن لائن کھیلتے ہیں۔
عالمی دن
[ترمیم]شطرنج کی عالمی فیڈریشن 20 جولائی 1924ء کو پیرس میں قائم کی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو کے فیصلے کے مطابق 1966ء سے بیس جولائی کو شطرنج کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔[1]
ترتیب
[ترمیم]شطرنج کے مہرے | ||

بادشاه | ||
وزیر | ||
رخ | ||
فیلہ | ||
گھوڑا | ||
پیاده |
شطرنج کھیل کے لیے ایک تختہ ہوتا ہے جس میں 64 مربع خانے ہوتے ہیں۔ یہ خانے عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ ہر کھلاڑی کے پاس بالترتیب
- ایک بادشاہ - King
- ایک وزیر - Queen
- دو ہاتھی - Bishop
- دو گھوڑے - Knight
- دو رخ - Rook
- آٹھ سپاہی یا پیادے - Pawn ہوتے ہیں۔
اور یہ فوج یا لشکر بھی عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ یہ مُہرے خاص ترتیب سے بساط پر رکھے جاتے ہیں۔
بساط کے سفید کونے کا ہر شاطر کے دائیں جانب ہونا ضروری ہے۔
اس کونے پر ہر شاطر ایک رخ یا توپ رکھ دیتا ہے اور دوسرا رخ بائیں جانب کے سیاہ کونے میں رکھ دیتا ہے اس طرح بساط کے چاروں کونوں میں ایک ایکرُخ ہوتا ہے۔
دونوں یکساں رنگ کے رُخوں کی آگے والی لائن میں آٹھ پیادے ایک سیدھ میں رکھے جاتے ہیں۔
دونوں یکساں رُخ کے درمیانی چھ خانوں میں باقی چھ مہرے اس طرح رکھے جاتے ہیں کہ
ایک ایک گھوڑا ہر رخ کے ساتھ اور
ایک ایک فیلہ ہر گھوڑے کے ساتھ رکھ دیتے ہیں۔
بادشاہ اور وزیر کو اس طرح رکھا جاتا ہے کہ
بادشاہ اپنے رنگ کے مخالف رنگ کے خانے میں اور
وزیر اپنے رنگ کے خانے میں رکھا جاتا ہے۔
مہروں کی چالیں
[ترمیم]کھیل ہمیشہ سفید مہرے والا شروع کرتا ہے۔ کھیل شروع ہوتے ہی سفید مہرے والے کھلاڑی کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔ ہر شاطر کھلاڑی ایک چال چلتا ہے اس کے بعد دوسرا کھلاڑی چال چلتا ہے۔ ہر کھلاڑی چال چلنے کے بعد شطرنج گھڑی پر مخالف کھلاڑی کے وقت کو چلا دیتا ہے۔
جدید دور کے مشہور کھلاڑی
[ترمیم]- میگنس کارلسن اس وقت عالمی چیمپئن ہیں۔
- رمیش بابو پرگناندھا انڈیا کے نوعمر شطرنج گرینڈ ماسٹر
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "مزید پڑھیں"۔ 09 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2015
بیرونی روابط
[ترمیم]- بین الاقوامی تنظیمیں
- ICCF - International Correspondence Chess Federation
- ACPآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chess-players.org (Error: unknown archive URL) - Association of Chess Professionals
- خبریں
- شطرنج کی بنیاد خبریں
- شطرنج میں ہفتہ آرکائیو شدہ 2008-02-17 بذریعہ Wikiwix
- دیگر
- چیس گیمز ڈاٹ کام - شطرنج آن لائن ڈیٹا بیس اور کمیونٹی
- چیس لائیوآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chesslive.de (Error: unknown archive URL) - آن لائن ڈیٹا بیس
- چیس ڈاٹ کام - شطرنج آن لائن کھیل، ڈیٹا بیس اور کمیونٹی