مندرجات کا رخ کریں

فارس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • فارس 1935ء تک فارس ایران کا سرکاری نام تھا(اسے پارس بھی کہا جاتا ہے)

یہ ایران کے جنوب میں ایک ریاست کا نام ہے جو ایرانی نام کی ایک قوم سے منسوب ہے یہ ایران کا ساتوں صوبہ ہے اس میں کئی دریا بہتے ہیں کئی جھیلیں اورنمکزار واقع ہیں یہ سات شہروں پر مشتمل ہے جو شیراز(یہ مرکزی شہر ہے)، بوشہر،لار،فسا،کازرون ،جہرم،آبادہ اورفیروز آباد ہیں۔ اس کے دریاؤں میں پلوار دریا، کام فیروز دریااور کر دریا مشہور ہیں۔ تاریخی آثار میں تخت جمشید ،پازارگاد،نقش رستم،کعبہ زردشت،کاخ سروستان،غار شاپور،بند امیر، بازار وکیل،ارک وکیل اور مسجد وکیل کافی معروف ہیں۔[1]

  • فارسی سلطنت: زمانہ قدیم اور قرون وسطی سرزمین ایران پر قائم ہونے والی سلطنتوں کو مجموعی طور پر فارسی سلطنتیں کہا جاتا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی سلطنت حخمانیشی سلطنت تھی۔
  • فارس سطح مرتفع ایران کو بھی کہا جاتا ہے جو ایران میں ایران بزرگ کہلاتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1116،مشتاق بک کارنرلاہور



ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔