مندرجات کا رخ کریں

بطور

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]
لفظ زبان اسم - فعل - حرف
بطور اردو متعلق فعل


اشتقاقیات

[ترمیم]

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'طور' کے ساتھ فارسی حرف جار 'ب' بطور سابقہ لگنے سے 'بطور' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٤٥ء میں فائز لکھنوی کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

تلفظ

[ترمیم]
  • ب ط و ر
  • بَطَور (و لین)
  • بَطَور

معانی

[ترمیم]
  • طور سے، انداز سے، ڈھنگ سے؛ طور پر۔
    • صفوں میں اپنی ہمارا شمول کر ساقی بطور نذر دل و جاں قبول کر ساقی


مترادفات

[ترمیم]

تراجم

[ترمیم]
رومن
[ترمیم]
انگریزی
[ترمیم]
  1. ( after the manner (of
  2. ( by way (of
  3. like
  4. affinity between persons nursed by the same female
  5. in the manner of
  6. suckling
  7. fosterage

ماخذ

[ترمیم]