مندرجات کا رخ کریں

یوشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یوشی ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

یوشی نے کئی کھیلوں میں ماریو کی مدد کی ہے۔ شروع میں یہ صرف ماریو کی سواری تھی، لیکن رفتہ رفتہ اس کو زیادہ اہمیت دی گی اور اب یوشی کی اپنی بھی کئی کھیل ہیں۔ یوشی کی زبان ایک ہتھیار ہے، چونکہ وہ ماریو کے بہت سے دشمن کو کھاتا ہے اور چنانچہ وہ اس کی حفاظت کرتا ہے۔

شکل

[ترمیم]

عمومآ یوشی کا رنگ سبز ہوتا ہے، لیکن اگر یہ چند چیزیں کھائے تو اس کا رنگ بدل جاتا ہے: ارغوانی رنگ میں وہ اڑھ سکتا ہے، پیلے رنگ میں وہ چھوٹا سا زلزلہ بناتا ہے اور لال رنگ میں وہ شولے نکال سکتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

ماریو برادرزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ms.nintendo-europe.com (Error: unknown archive URL)