یمن میں حوثی بغاوت
یمن میں حوثی بغاوت | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ the Yemeni Crisis | ||||||||
حوثیوں کا گروہ حوثی (اگست 2009) | ||||||||
| ||||||||
مُحارِب | ||||||||
سعودی عرب |
حوثی (Ansar Allah) | |||||||
کمان دار اور رہنما | ||||||||
عبد ربہ منصور ہادی (2009–2011) |
عبدالملک حوثی[23] علی عبداللہ صالح (alleged since 2014) |
ناصر عبد الکریم الوحیشی ⚔ Qasim al-Raymi Nasser al-Ansi ⚔ Ibrahim al-Rubaish ⚔ Khalid Batarfi Harith bin Ghazi al-Nadhari ⚔ | ||||||
طاقت | ||||||||
Yemen: |
حوثی | - | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | ||||||||
یمن: |
3,700–5,500 rebels and civilians killed[35] (including 187 children)[41] | - | ||||||
کل متاثرین: |
یمن میں ایک آزادی پسند تحریک شروع ہوئی ہے، جسے حوثی تحریک یا انصار اللہ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ زیدی شیعوں کی ایک جماعت ہے۔
یمن کی صورت حال
[ترمیم]اس تنازع نے پورے یمن کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ایک طرف حکومت اور دوسرے طرف حوثی باغی متحاربین ہیں۔ صورت حال اس وقت مزید کشیدہ ہو گئی جب حوثیوں نے یمن کے دار الحکومت صنعاء پر قبضہ کر لیا۔ یمنی صدر اپنی جان بچاتے ہوئے جنوبی یمن بھاگ گئے اور وہاں عدن کو یمن کا دار الحکومت بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔ یوں ملک دو حصوں میں تقسیم ہوا اور ساتھ ہی ساتھ مزید چھوٹے گروہ بھی ابھر آئے، جنھوں نے مزید مختلف علاقوں پرقبضہ کر لیا۔ یمن درحقیقت اس وقت تین چار حصوں میں تقسیم ہے اور دن بہ دن فرقہ وارانہ تنازع بے گناہ لوگوں کی جان لے رہا ہے اور ہزاروں لوگ معذور ہو چکے ہیں۔
سعودیہ کا رد عمل
[ترمیم]اس تنازع میں حوثیوں کے خلاف سعودی عرب سمیت مختلف اسلامی ممالک کا اتحاد بنا، یہاں تک کہ پاکستان کو بھی اس میں شریک ہونے کی دعوت دی گئی۔[46]
ایران کا رد عمل
[ترمیم]دوسری طرف حوثیوں کے حمایت میں ایران کھل کر میدان میں اترا اور ساتھ ہی ساتھ حزب اللہ نے بھی حوثیوں کی مدد کی۔[47] ایران کے دفتر خارجہ نے سعودی عرب کو براہ راست تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اس لڑائی میں اپنے افعال کو روکے ورنہ سعودی عرب بھی اس جنگ کے اثرات سے بچ نہیں سکے گا۔[48]
پاکستان کا رد عمل
[ترمیم]سعودی عرب نے پاکستان کو کہا کہ وہ اس آپریشن میں ان کا ساتھ دے۔اس کے رد عمل میں پاکستانی وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان دو مسلمانوں کے درمیان جنگ میں صلح کرنے کے لیے کام کرے گا اور پاکستان ہر گز نہیں چاہتا کہ مسلم ممالک میں فساد ہو۔[49]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Government reinforces army to eradicate Houthis"۔ ReliefWeb۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014
- ↑ "Jordanian commandos join war on Houthi fighters"۔ Press TV۔ 21 November 2009۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2009
- ↑ "Saudis 'in a panic mode' as Shi'ite rebels move North from Yemen"۔ Worldtribune.com۔ 4 December 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2013
- ↑ Pedro Canales (3 December 2009)۔ "Marruecos y Jordania envían tropas de élite para ayudar a los saudíes en Yemen"۔ El Imparcial (بزبان الإسبانية)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2009
- ↑
- ↑ "US 'sends special forces to Yemen' amid crisis"۔ Press TV۔ 14 December 2009۔ 01 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2013
- ↑ "Yemen seeks US help to quash Houthis"۔ Ahlul Bayt News Agency۔ 11 November 2009۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2013
- ↑ #3558 - Houthi TV Airs Footage of US Military Plane in Yemeni Airbase MEMRI
- ↑ "Houthi victories in Yemen make Saudi Arabia nervous"۔ Al Monitor۔ 15 October 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015
- ↑ Martin Reardon (30 September 2014)۔ "Saudi Arabia, Iran and the 'Great Game' in Yemen"۔ Al Jazeera۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015
- ↑ "Houthis accuse Yemen's president of arming Al-Qaeda"۔ 08 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015
- ↑ "How al Qaeda's biggest enemy took over Yemen (and why the U.S. government is unlikely to support them)"۔ The Intercept۔ 22 January 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2015
- ↑ "Insurgents take control of Yemeni city"۔ Financial Times۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014
- ↑ Yemen Post Staff (27 March 2011)۔ "Houthi Group Appoints Arms Dealer as Governor of Sa'ada province"۔ Yemen Post۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015
- ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ 31 مارچ 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 28, 2011
- ↑ The Muslim News Yemen after Saleh: A future fraught with violence آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ muslimnews.co.uk (Error: unknown archive URL)، جمعہ 27 مئی 2011.
- ↑ "Bombings in Yemeni Mosques Kill More Than 130"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 20 March 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015
- ↑ "Yemen: A country contested"۔ Al Jazeera۔ 24 March 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015
- ↑ "Military Operation in Yemen"۔ Sputnik News۔ 27 March 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2016
- ↑ "Yemen revolutionaries celebrate deal with government"۔ Press TV۔ 2014-09-22۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015
- ↑
- ^ ا ب "Ambush kills 3 Yemeni soldiers, 2 top officers"۔ PressTV۔ 3 November 2009۔ 24 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015
- ↑ "Yemen: Houthi leader hails 'revolution'"۔ BBC News۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014
- ↑
- ^ ا ب Center for Strategic and International Studies [1.pdf The Middle East Military Balance] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ csis.org (Error: unknown archive URL), 2005.
- ↑ Regime and Periphery in Northern Yemen: The Huthi Phenomenon - Barak A. Salmoni, Bryce Loidolt, Madeleine Wells - Google Boeken۔ Books.google.nl۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014
- ↑ "Tracker: Saudi Arabia's Military Operations Along Yemeni Border - Critical Threats"۔ Criticalthreats.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014
- ↑ Hakim Almasmari (10 April 2010)۔ "Thousands Expected to die in 2010 in Fight against Al-Qaeda"۔ Yemen Post۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015
- ↑ "Peninsula on the brink"۔ Ahram.org.eg۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014
- ↑ CNN Medics: Militants raid Yemen town, killing dozens, November 27, 2011.
- ↑ Houthis Kill 24 in North Yemen, 27 November 2011.
- ↑ "Yemeni Authorities Set Conditions for Ending Military Operations in Sa'ada- Yemen Post English Newspaper Online"۔ Yemen Post۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2009
- ↑ Ahmed Al-Haj (19 February 2007)۔ "Clashes in Yemen Kill More Than 100"۔ Fox News۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2009
- ↑ "Yemeni military battles Shi'ite rebels"۔ The Age۔ Melbourne۔ 20 March 2007۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2009
- ↑ "Shiite rebels release 180 Yemen prisoners"۔ ABC News۔ 2010-03-18۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2010
- ↑ Thomson Reuters Foundation۔ "Thomson Reuters Foundation"۔ alertnet.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 29 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 29, 2010
- ^ ا ب
- ^ ا ب "Heavy Saudi casualties in war with Houthis"۔ Press TV۔ 2009-12-22۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2009
- ↑ "187 children killed in Yemen war, report says"۔ 11 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015
- ↑ Barak A. Salmoni, Bryce Loidolt, and Madeleine Wells (2010)۔ "Regime and Periphery in Northern Yemen: The Huthi Phenomenon" (PDF)۔ RAND National Defense Research Institute۔ 07 جنوری 2019 میں page xv اصل تحقق من قيمة
|url=
(معاونت) (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020 - ↑ Regime and Periphery in Northern Yemen: The Huthi Phenomenon - Barak A. Salmoni, Bryce Loidolt, Madeleine Wells - Google Boeken۔ Books.google.nl۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014
- ↑ "Salafist, Houthi sectarian rift threatens to engulf fragile state of Yemen"۔ The Daily Star Newspaper۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014
- ↑ "Yemen: Relative calm in Sa'ada, Amran and Al-Jawf" (PDF)۔ 26 اپریل 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015
- ↑ http://www.business-standard.com/article/news-ians/pakistan-examining-saudi-request-to-join-yemen-operation-115032600569_1.html
- ↑ http://english.alarabiya.net/en/News/middle-east/2015/03/26/Iran-backed-Houthis-loot-secret-U-S-espionage-files-report.html
- ↑ http://www.aljazeera.com/news/2015/03/iran-warns-bloodshed-saudi-led-forces-bomb-yemen-150326103728438.html
- ↑ http://twocircles.net/2015mar27/1427450083.html#.VRV_gPmUfyM
- 2000ء کی دہائی کے تنازعات
- 2004ء میں یمن
- 2005ء میں یمن
- 2006ء میں یمن
- 2007ء میں یمن
- 2008ء میں یمن
- 2009ء میں یمن
- 2010ء کی دہائی کے تنازعات
- 2010ء میں یمن
- 2011ء میں یمن
- 2012ء میں یمن
- 2013ء میں یمن
- 2014ء میں یمن
- 2015 میں یمن
- اکیسویں صدی کے تنازعات
- حوثی
- سعودی عرب کی جنگیں
- شیعہ سنی فرقہ وارانہ تشدد
- یمن میں 2010ء کی دہائی
- یمن میں دہشت گردی
- یمن میں شیعیت
- يمن کی جنگیں
- ایشیا میں دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- مزاحمتی تحریکیں
- ایران سعودی عرب تعلقات
- القاعدہ
- شمالی کوریا کی جنگیں
- ایران کی جنگیں
- 2020ء کی دہائی کے تنازعات
- ایران–سعودی عرب پراکسی جنگ
- شمالی یمن