گیبی لیوس
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | گیبی ہولیس لیوس |
پیدائش | ڈبلن, آئرلینڈ | 27 مارچ 2001
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی لیگ بریک، گوگلی گیند باز |
تعلقات | رابن لیوس (بہن) |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم |
|
پہلا ایک روزہ (کیپ 76) | 5 اگست 2016 بمقابلہ جنوبی افریقا |
آخری ایک روزہ | 13 جون 2018 بمقابلہ نیوزی لینڈ |
پہلا ٹی20 (کیپ 32) | 9 ستمبر 2014 بمقابلہ جنوبی افریقا |
آخری ٹی20 | 7 ستمبر 2019 بمقابلہ پاپوا نیو گنی |
ماخذ: کرک انفو، 7 ستمبر 2019ء |
گیبی لیوس (انگریزی: Gaby Lewis) (پیدائش:27 مارچ 2001ء، ڈبلن) آئرش قومی ٹیم کی موجودہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔
حالات زندگی
[ترمیم]گیبی لیوس آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں۔ ان کی بڑی بہن رابن لیوس کلب اور قومی سطح پر دونوں نے ساتھ کھیلا ہے جبکہ ان کے والد ، ایلن لیوس اور دادا ، ایان لیوس ، دونوں آئرش کی نمائندگی کر چکے ہیں۔[1][2][3] 2014ء میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹی20 میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[4] انھوں نے اپنا آخری کھیل ٹی20 جو 2019ء کو پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلا تھا۔[5] گیبی لیوس نے ٹی20 کرکٹ اور ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور گیند بازی کرتی ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 38 ٹی20 اور 17 ایک روزہ میچ کھیلے۔[6]
ون ڈے کیریئر
[ترمیم]گیبی لیوس نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ جنوبی افریقا کے خلاف سن 2016 میں کھیلا۔[7]انھوں نے 13.73 کی اوسط سے کل 206 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 33 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں نے کل 653گیندیں پھینکیں اور 10 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط70.50رہی۔ وہ 1 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔
ٹی20 کیریئر
[ترمیم]گیبی لیوس نے پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ جنوبی افریقا کے خلاف سنہ 2014ء میں کھیلا۔[4] انھوں نے کل 670 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 71 کا اسکور بھی شامل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- خواتین کی کرکٹ
- آئر لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم
- آئرلینڈ کی خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- آئرلینڈ کی خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Robyn Lewis – CricketArchive. اخذ شدہ بتاریخ30 اکتوبر 2015.
- ↑ Ireland / Players / Alan Lewis – ESPNcricinfo. اخذ شدہ بتاریخ30 اکتوبر 2015.
- ↑ Ireland / Players / Ian Lewis – ESPNcricinfo. اخذ شدہ بتاریخ30 اکتوبر 2015.
- ^ ا ب "1st ODI, Dublin, Aug 5 2016, South Africa Women tour of Ireland"
- ↑ "3rd Place Play-off, Dundee, Sep 7 2019, ICC Women's T20 World Cup Qualifier"
- ↑ "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021
- ↑ "1st ODI, Dublin, Aug 5 2016, South Africa Women tour of Ireland"