کرن بلوچ
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | کرن مقصود بلوچ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | جیکب اباد, پاکستان | 23 فروری 1978||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | آل راؤنڈر | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 1) | 17 اپریل 1998 بمقابلہ سری لنکا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 15 مارچ 2004 بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 3) | 28 جنوری 1997 بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 2 اپریل 2004 بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2005/06 | کراچی | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: CricketArchive، 14 دسمبر 2021ء |
کرن مقصود بلوچ (پیدائش: 23 فروری 1978ء) پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1]۔ 1997ء میں انھوں نے کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا، ون ڈے کرکٹ میں 40 میچ کھیلے اور ٹیسٹ کرکٹ میں تین میچ کھیلے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف 242 خواتین ٹیسٹ کرکٹ میں کسی خاتون کا سب سے بڑا اسکور ہے [2]۔وہ کراچی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتی تھیں۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]کرن مقصود بلوچ اپنے گھر میں پہلی اولاد تھیں اور بچپن سے ہی کرکٹ کی شوقین تھیں۔ بچپن میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ باسکٹ بال، بیڈمنٹن بھی کھیلتی رہیں کیونکہ اسکون میں کرکٹ کی سہولیات نہیں تھیں۔ [3] کرن کے والد ایک پروفیشنل کرکٹ کھلاڑی تھے اور وہ پاکستان ٹی وی اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن جیسی ٹیموں کی نمائندگی قائد اعظم ٹرافی میں کر چکے تھے۔ کرن کے والد اسے گیندبازی سکھایا کرتے تھے اور وہ اپنے والد اور بھائی کے ساتھ کرکٹ کی مشق کیا کرتی تھی [3]۔
نیشنل ٹیم میں شمولیت
[ترمیم]1996 میں پاکستان ویمن کرکٹ کنٹرول ایسوسی ایشن کی شازیہ خان نے انھیں ٹیم کے لیے منتخب کیا۔ 1997 میں فاطمہ جناح ٹرافی میں کھیلیں اور اس کے بعد 1997 میں 3 ون ڈے اور چند مقامی میچوں کے لیے منتخب ہوئیں۔ اپنے پہلے میچ میں 19 اسکور کیے جبکہ پاکستان ٹیم صرف 56 پر آؤٹ ہو گئی جس میں کرن مقصود سب سے زیادہ اسکور کرنے میں کامیاب رہیں۔ [4] ڈنمارک کے خلاف 13 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں جو اب تک ون ڈے کرکٹ میں ان کی بہترین باؤلنگ ہے۔ [5] 1998 میں اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز میں 76 رنز اس کو کیے جو ٹیم میں سب سے زیادہ اسکور تھا، پاکستان یہ میچ 309 رنز سے ہار گیا۔ [6] انھوں نے سیریز کے واحد ٹیسٹ میں 242 اسکور بنائے جو خواتین ٹیسٹ اننگز میں کسی اوپنر کا سب سے بڑا اسکور ہے۔ [7] اپنے کیریئر کی بہترین ٹیسٹ باؤلنگ بھی تیسری اننگز میں کی جب 41 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔ [8]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- خواتین کی کرکٹ
- خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ
- پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم
- پاکستانی خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- خواتین ایک روزہ بین الاقوامی
- فہرست پاکستان خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ میں سنچریوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Kiran Baluch"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2009
- ↑ "Records / Women's Test matches / Batting records / Most runs in an innings"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2014
- ^ ا ب Osman Samiuddin (8 May 2004)۔ "Pakistan's record-breaking lady"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2014
- ↑ "Pakistan Women in New Zealand Women's ODI Series – 1st Women's ODI"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2014
- ↑ "Statistics / Statsguru / Kiran Baluch / Women's One-Day Internationals"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2014
- ↑ "Pakistan Women in Sri Lanka Women's Test Match"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2014
- ↑ "Records | Women's Test matches | Batting records | Most runs in an innings (by batting position) | ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2017
- ↑ "Statistics / Statsguru / Kiran Baluch / Women's Test matches / all-round analysis"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2014