کازیرانگا نیشنل پارک
Appearance
کازیرانگا نیشنل پارک | |
---|---|
Kaziranga Rashtriya Udyaan | |
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
مقام | گولا گھاٹ ضلع and ناگاؤں ضلع, آسام |
قریب ترین شہر | گولا گھاٹ, ناگاؤں |
رقبہ | 430 کلومیٹر2 (170 مربع میل) |
عالمی ثقافتی ورثہ | World Heritage Place by UNESCO since 1985 |
کازیرانگا نیشنل پارک (آسامی زبان: কাজিৰঙা ৰাষ্ট্ৰীয় উদ্যান, pronounced سانچہ:IPA-as) آسام، بھارت میں واقع ہے۔ یہاں گینڈوں کی شکاریوں سے حفاظت کے لیے انتہائی اقدامات کیے ہوئے ہیں۔ اس پارک کی سیکورٹی گارڈ کو کھلی چھوٹ ہے کہ گینڈوں کے شکاریوں کو دیکھتے ہی گولی مار دیں، جس کے لیے سیکورٹی گارڈز کو قانونی تحفظات بھی حاصل ہیں۔ پارک کے گارڈ پچھلے تین سالوں میں 50 مبینہ شکاریوں کو ہلاک کر چکے ہیں، اس کے برعکس اس عرصے میں شکار ہونے والے گینڈوں کی تعداد مرنے والے شکاریوں کی تعداد سے کہیں کم ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر کازیرانگا نیشنل پارک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]Kaziranga National Park سفری راہنما منجانب ویکی سفر سانچہ:Kaziranga National Park سانچہ:Protected areas of Assam