مندرجات کا رخ کریں

ڈپٹی چیف آف دی ایئر سٹاف (پاکستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

 

ڈپٹی چیف آف دی ائیر سٹاف ( DCAS ) سے مراد پاکستان ائیر فورس (PAF) کے کئی پرنسپل سٹاف آفیسرز ہیں، جو وائس چیف آف دی ائیر سٹاف کے تحت رپورٹنگ کرتے ہیں۔ بمطابق دسمبر 2022، PAF کے عہدے داران درج ذیل عہدوں پر مشتمل ہوتے ہیں: [1]

  • ڈپٹی چیف آف دی ایئر سٹاف (آپریشنز) – DCAS(O)
  • ڈپٹی چیف آف دی ایئر اسٹاف (انجینئرنگ) - DCAS(E)
  • ڈپٹی چیف آف دی ایئر اسٹاف (ایڈمنسٹریشن) - DCAS(A)
  • ڈپٹی چیف آف دی ایئر سٹاف (ٹریننگ) – DCAS(T)
  • ڈپٹی چیف آف دی ایئر اسٹاف (پرسنل) - DCAS(P)
  • ڈپٹی چیف آف دی ایئر سٹاف (سپورٹ) – DCAS(S)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "PAF Structure – Principal Staff Officers"۔ پاک فضائیہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-24