مندرجات کا رخ کریں

پورفیریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پورفیریا
تلفظ
اختصاصدمیات, dermatology, اعصابیات
وجوہاتعمومی طور پر جینیات[1]

پورفیریا ایک جینیاتی بیماری ہے یا جینیاتی امراض کا ایک گروہ ہے جو ہیم کی نا مکمل تشکیل کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔اس بیماری میں مریض کے جسم میں خلیے کیمیکلز کو تبدیل کرنے میں ناکام رہتے ہیں جنہیں پورفرین کہتے ہیں ٖ[2]۔


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "پورفیریا ایک جینیاتی بیماری ہے، جانیۓ اس کی وجوہات و علامات اور روک تھام کے 5 طریقے"۔ www.marham.pk

بیرونی روابط

[ترمیم]


سانچہ:Heme metabolism disorders