مندرجات کا رخ کریں

پنجابیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پنجابیت[1][2] پنجابی زبان کی احیا کی تحریک ہے اور پنجابی ادب، پنجابی زبان اور پنجابی ثقافت کے تحفظ کے لیے سیاسی، سماجی اور ادبی تحریک بھی ہے، [3] یہ عظیم تر پنجاب کے لیے بھی سرگرم ہے۔[4]

پاکستان میں اس تحریک کا مقصد مبینہ طور پر ریاستی سرپرستی میں اردو کی حمایت میں پنجابی کے امتناع کو روکنا ہے[5] جبکہ بھارت میں اس کا مقصد صرف پنجابی بولنے والے سکھ اور پنجابی ہندوؤں کو ایک کرنا ہے۔[6] دنیا بھر میں اس کے حمایتی کا ہدف ثقافت کی تشہیر ہے۔[7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Ajay Bhardwaj (15 August 2012)۔ "The absence in Punjabiyat's split universe"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2015 
  2. TNN Priyanka KachhavaPriyanka Kachhava (26 January 2015)۔ "Of Punjabiyat, quest to migrate and 'muted masculinity'"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2015 
  3. "A labour of love and a battle cry for logical minds"۔ The News International, Pakistan۔ 8 October 2015۔ 25 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2015 
  4. Chander Suta Dogra (26 October 2013)۔ "'Punjabiyat' on a hilltop"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2015 
  5. In the name of Punjabiyyat (15 February 2015)۔ "The News on Sunday"۔ TNS - The News on Sunday۔ 09 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2015 
  6. IP Singh (17 May 2015)۔ "No Punjabi versus Hindi divide now"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2015 
  7. Pritam Singh۔ "The idea of Punjabiyat"۔ Academy of the Punjab in North America۔ 11 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2011