مندرجات کا رخ کریں

پرسیورنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پریزویرنس
بسلسلہمریخ 2020
Artist's representation of the Perseverance rover collecting samples.
دیگر نام
  • مریخ 2020 گاڑی
  • پرسی
قسممریخ گاڑی
مینوفیکچررJet Propulsion Laboratory
تیکنیکی تفصیلات
لمبائی2.9 میٹر (9 فٹ 6 انچ)
قطر2.7 میٹر (8 فٹ 10 انچ)
اونچائی2.2 میٹر (7 فٹ 3 انچ)
Launch mass1,025 کلوگرام (36,200 oz)
پاور110 W (0.15 hp)
فلائٹ ہسٹری
لانچ کی تاریخ30 جولائی 2020, 11:50 متناسق عالمی وقت[1]
لانچ کا مقامCape Canaveral, SLC-41
اترنے کی تاریخ18 فروری 2021, 20:55 UTC[2]
اترنے کا مقامجیزیرو شہابی گڑھا
کُل گھنٹے32209 since landing[2]
MSD 52304 10:54 AMT
Instruments
ناسا Mars rovers

پرسیورنس (انگریزی: Perseverance) یا پریزویرنس یا پرسی گاڑی کے سائز کی مریخی گاڑی ہے جسے مریخ کے جیزیرو شہابی گڑھے کی خلانوردی کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس گاڑی کو 30 جولائی 2020ء کو 11 بج کر 50 دقیقے متناسق عالمی وقت کے مطابق لانچ کیا گیا تھا۔ 18 فروری 2021ء کو 20 بج کر 55 دقیقے پر اس گاڑی کے مریخ پر اترنے کی تصدیق ہوئی۔

کیمرے

[ترمیم]

پرسیورنس روور کی طرف سے بھیجی گئی ہائی ریزولوشن تصویر ہیزرڈ Hazard کیمرا سے لی گئی ہے۔اس روور میں 23 کیمرے نصب ہیں جن میں سے چھ ہیزرڈ کیمرا ہیں۔ یعنی جیسے کچھ گاڑیوں کے عقب میں کیمرے نصب ہوتے ہیں جن سے آپ کو گاڑی ریورس کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔یہ کیمرے رنگین تصویر بنانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ یہ کیمرے دراصل روور کو سامنے اور عقب میں موجود کسی بھی رکاوٹ کے بارے میں بتاتے ہیں اور یہ اس کے لیے ایک تھری ڈی ویو دیتے ہیں۔اس مریخ گاڑی نے سب سے پہلے جو تصویر بھیجی وہ بلیک اینڈ وائٹ تھی تاہم ناسا کے انجنئرز کا کہنا تھا کہ یہ تصاویر روور کے مریخ پر لینڈ کرنے کے فوراً بعد بنائی گئی تھیں جس کے باعث وہاں لینڈنگ کے دوران اڑنے والے دھول اب بھی موجود تھی۔ اس وقت روور کے کیمروں پر سے حفاظتی کوّر بھی موجود تھے جس کی وجہ سے تصاویر دھندلی نظر آ رہی تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب

بیرونی روابط

[ترمیم]