مندرجات کا رخ کریں

پاکستان مخالف جذبات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زمرہ:امتیاز

امتیازیت


عمومی

عمومی صورتیں


مخصوص اقسام

معاشرتی

سماجی

  • بلوغت پرستی
  • HIV/AIDS والے لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک
  • البینیزم کے ساتھ لوگوں پر ظلم و ستم
  • کمیونزم مخالف۔
  • بے گھر افراد کے ساتھ امتیازی سلوک
  • بائیں ہاتھ والے لوگوں کے خلاف تعصب
  • اسلامو فوبیا
  • اینٹی ہیٹیئنزم
  • ضد سامیت
  • آڈزم
  • غیر بائنری امتیاز
  • اینٹی انٹلیکچوئلزم
  • احباب پروری
  • اشرافیہ پسندی
  • بیفوبیا
  • موٹوں سے نفرت
  • جنس پرستی
  • جیرونٹو فوبیا
  • ہوموفوبیا
  • جذام کا خوف
  • لیسبو فوبیا
  • ذہنیت کی تفریق۔
  • بدگمانی
  • تعدد ازدواج
  • اقرباء پروری
  • پیڈو فوبیا
  • الٹا امتیاز
  • فرقہ واریت
  • توھم پرستی
  • سرڈو فوبیا
  • ٹرانس فوبیا
  • غیر ملکیوں سے نفرت


| list6name = توضیحات | list6title = توضیحات | list6 =

  • بوم فائٹس
  • خون خرابہ
  • طبقاتی کشمکش
  • لازمی نس بندی
  • انسداد جہاد
  • ثقافتی نسل کشی
  • آبادی کشی
  • معذوری سے نفرت کے جرائم
  • معاشی امتیاز
  • طبقاتی خاتمہ پسندی
  • ملازمت میں امتیازی سلوک
  • لوگوں سے نفرت
  • نسلی صفایا
  • نسلی تمسخر
  • نسل کشی
  • زبردستی مذہب کی تبدیلی
  • خوف و ہراس کے شو
  • ہم جنس پرستوں کو مارنا
  • ہم جنس پرستوں کا صفایا
  • اعضائے تناسل کی تبدیلی
  • نسل کشی،(تاریخ میں نسل کشی کی مثالیں)
  • توہین/تضحیک
  • نفرت انگیز جرم
  • نفرت انگیز گروہ
  • نفرت انگیز کلام
  • بے گھروں کی ڈمپنگ
  • ہاؤسنگ امتیازی سلوک
  • انڈین رولنگ۔
  • LGBT لوگوں کے خلاف تشدد
  • لیوینڈر خوف
  • لنشنگ
  • میکارتھی ازم
  • رہن اور قرقی کی تفریق
  • نام اور شرم
  • سٹاپ مرڈر میوزک|مرڈر میوزک
  • پیشہ ورانہ علیحدگی
  • پوگروم
  • نسلی صفایا
  • نسلی جنگ
  • نسلی خوف
  • مذہبی ظلم و ستم
  • قربانی کا بکرا بنانا
  • علیحدگی پسندی کی تربیتی مراکز
  • مادہ جنین کشی
  • غلامی
  • سلٹ شیمنگ
  • ٹرانس باشنگ
  • وکٹمائزیشن
  • دلہن برائے فروخت
  • وچ ہنٹ
  • سفید فام نقل مکانی

ہ

| list7name = پالیسیاں/ حکمت عملی | list7title = حکمت عملی | list7 =

علیحدگی: عمر کی علیحدگی، ذات پات کی تقسیم، مذہبی علیحدگی، جنسی علیحدگی
  • امیدواری کی عمر
  • بلڈ کوانٹم قوانین
  • لمپیزیا دی سینگرے (خون کی صفائی)
  • نسل پرستی کا جرم۔
  • ایتھنوکریسی
  • صنفی کردار
  • جیرونٹوکریسی
  • یہودی بستیوں (غیتو) کے بنچ
  • نظربندی
  • یہودی کوٹہ
  • جم کرو کا قانون
  • قوم کے تحفظ کے لیے قانون
  • بلڈ ڈونر تنازعہ، مذہبی یا نسلی کوٹہ کے طور پر
  • نیورمبرگ کے قوانین
  • ایک قطرہ اصول
  • نسلی کوٹہ
  • نسلی اسٹیئرنگ
  • ریڈ لائننگ

ممنوعہ قوانین اور مسائل:


| list8name = دیگر | list8title = دیگر صورتیں | list8 =

  • حمل کی تفریق
نسلی بالادستی
  • (سفید فام بالادستی)
  • سیاہ فام بالادستی
  • سامی بالادستی)


| list9name = جوابی اقدامات | list9title = جوابی اقدامات | list9 =

  • مثبت کارروائی
  • ثقافتی انضمام
  • ڈی سیگریگیشن
  • تنوع کی تربیت
  • بااختیار بنانا
  • کثیر النسلی نظام
  • انسانی حقوق
  • کثیرالثقافتی پالیسیاں
  • نسلی انضمام
  • حق خودارادیت
  • سماجی انضمام
  • برداشت


| list10name = متعلقہ | list10title = متعلقہ موضوعات | list10 =

  • ایلوفیلیا
  • ثقافت مخالف اصطلاحات کی فہرست
  • ثقافتی انضمام
  • تعصب
  • سیاست میں تنوع
  • نسلی سزا
  • یوجینکس
  • کثیرالثقافتیت
  • مقطعیت
  • اعصابی تنوع
  • جبر
  • پولیس کی بربریت
  • سیاسی درستگی
  • مذہبی عدم برداشت
  • مذہبی ظلم و ستم
  • دقیانوسی تصورات
  • سفید فام استحقاق
  • جرائم کی خبروں میں نسلی تعصب

|امتیازیت|size=tiny}} }} پاکستان مخالف جذبات جسے پاکستان فوبیا یا پاکوفوبیا بھی کہتے ہیں، ایسے جذبات ہیں جوافراد یا حکومتوں کی طرف سے پاکستان کی مخالفت میں ہوں۔ پاکستان مخالف جذبات کے الٹ پاکستان حمایتی جذبات ہیں۔

بھارت

[ترمیم]

بھارت کی جانب سے پاکستان مخالف جذبات سب سے زیادہ دخل نظریات کا ہے۔

بی بی سی ورلڈ سروس کے 2014 کے پول کے نتائج۔
پاکستان کے اثر پر تاثرات بلحاظ ممالک[1]
Sorted by Pos-Neg
ملک جہاں پول ہوا مثبت منفی غیر جانب دار مثبت منفی
 ریاستہائے متحدہ 5 85 10 -80
 جرمنی 5 80 15 -75
 کینیڈا 10 79 11 -69
 برازیل 7 75 18 -68
 فرانس 10 77 13 -67
 اسرائیل 2 68 30 -66
 ہسپانیہ 5 71 24 -66
 آسٹریلیا 14 77 9 -63
 جنوبی کوریا 12 66 22 -58
 مملکت متحدہ 18 71 11 -53
 روس 6 53 41 -47
 چلی 13 49 38 -36
 جاپان 6 41 53 -35
 پیرو 12 47 41 -35
 بھارت 17 49 34 -32
 میکسیکو 14 44 42 -30
 کینیا 23 45 32 -22
 چین 21 41 38 -20
 ترکیہ 25 41 34 -16
 گھانا 34 41 25 -7
 نائجیریا 40 46 14 -6
 انڈونیشیا 40 31 29 9
 پاکستان 44 29 27 15

نظریاتی

[ترمیم]

بھارت پاکستان کا شروع سے ہی نظریاتی مخالف رہا ہے۔ بھارت نے شروع دن سے ہی پاکستان کو قبول نہیں کیا۔ بھارتی حکمرانوں کا دعویٰ تھا کہ پاکستان چند سال بھی بطور ملک اکیلا نہیں گزار سکے گا اور واپس بھارت میں شامل ہو جائے گا مگر بھارت کا یہ خواب پورا نہ ہوا، بھارت اپنے ملک میں ہرجرم کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہراتا ہے۔

واقعات

[ترمیم]

بھارت کے پاکستان مخالف جذبات کے حوالے سے بہت سے واقعات سامنے آئے ہیں۔

جاسوس کبوتر

[ترمیم]

29 مئی 2015 کو بھارتی پولیس نے پاکستان کی جانب سے بھارت جانے والے کبوتر کو جاسوس قرار دے کر گرفتار کر لیا گیا۔[2] بھارت کی اس حرکت پر ساری دنیا اور سوشل میڈیا میں اس کا خوب مذاق اڑایا گیا۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "2014 BBC World Service poll" (PDF)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2015 
  2. جاسوس کبوتر گرفتار۔ اردو پوائنٹ
  3. کبوتر کو جاسوس قرار دینے پر بھارت کا مذاق۔ اردوپوائنٹ