مندرجات کا رخ کریں

پاسپورٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک آذربائیجانی پاسپورٹ

پاسپورٹ یا پروانہ راہداری[1] قومی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ایک دستاویز جو بین الاقوامی سفر کے لیے اپنے حامل کی شناخت اور قومیت کی تصدیق کرتی ہے۔ اور اس دستاویز پر اس شخص کے سفر کے دوران میں ہر بین الاقوامی سرحد کو عبور کرنے کی تاریخ درج کی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]