مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:صارف پڑتال/رائے شماری/Tahir mq (دوسری نامزدگی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویکیپیڈیا:صارف پڑتال (Check User) ویکیپیڈیا کا ایک اہم اختیار ہوتا ہے، جس کی ضرورت وقتا فوقتا پڑتی رہتی ہے۔ میری خواہش ہے کہ یہ اختیار اردو ویکی کے پاس بھی ہو تاکہ اس طرح کے کاموں کے لیے بار بار میٹا پر درخواست نہ دینی پڑے۔ اس مقصد کے لیے بیک وقت دو صارف کو نامزد کرنا ہوتا ہے، اس کے لیے میں طاہر بھائی کو نامزد کررہا ہوں، سب ساتھیوں سے گذارش ہے کہ اپنی آراء درج کریں۔

تائید کے لیے {{تائید}}، تنقید کے لیے {{تنقید}} اور کسی بھی قسم کے تبصرہ کے لیے {{تبصرہ}} استعمال کریں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم—  21:18, 12 فروری 2014 (م ع و)

تائید

  1. تائید --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 09:34, 13 فروری 2014 (م ع و)
  2. تائید --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 10:37, 13 فروری 2014 (م ع و)
  3. تائیدخاورkhawar (تبادلۂ خیال) 11:35, 13 فروری 2014 (م ع و)
  4. تائیدصائم (تبادلۂ خیال) 11:36, 13 فروری 2014 (م ع و)
  5. تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:37, 13 فروری 2014 (م ع و)
  6. تائید -- ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 14:18, 13 فروری 2014 (م ع و)
  7. تائید -- رحمت عزیز چترالی 17:53, 13 فروری 2014 (م ع و)
  8. تائید --Shoaib Abdul Haq (تبادلۂ خیال) 17:56, 13 فروری 2014 (م ع و)
  9. تائید --Afzal.Multani (تبادلۂ خیال) 18:39, 13 فروری 2014 (م ع و)
  10. تائید --Shahab (تبادلۂ خیال) 19:26, 13 فروری 2014 (م ع و)
  11. تائید --Latif Malk (تبادلۂ خیال) 21:21, 13 فروری 2014 (م ع و
  12. تائید --خالد نعیم (تبادلۂ خیال) 07:10, 14 فروری 2014 (م ع و)
  13. تائید Adnanrail (تبادلۂ خیال) 09:27, 14 فروری 2014 (م ع و)
  14. تائید --طہ طاہر (تبادلۂ خیال) 10:38, 14 فروری 2014 (م ع و)
  15. تائید --مشتاق احمد (تبادلۂ خیال) 17:26, 14 فروری 2014 (م ع و)
  16. تائید --امانت علی گوہر (تبادلۂ خیال) 17:39, 14 فروری 2014 (م ع و)
  17. تائید --Muhammad Dilshad (تبادلۂ خیال) 20:39, 14 فروری 2014 (م ع و)
  18. تائید --Rana Mubarak (تبادلۂ خیال) 10:05, 15 فروری 2014 (م ع و)
  19. تائید --Khalid.Karim (تبادلۂ خیال) 11:03, 15 فروری 2014 (م ع و)
  20. تائید--آفتاب علی (تبادلۂ خیال) 16:51, 15 فروری 2014 (م ع و)
  21. تائید--Shahzad.Najam (تبادلۂ خیال) 17:55, 15 فروری 2014 (م ع و)
  22. تائید--Naveed Farooq (تبادلۂ خیال) 08:14, 16 فروری 2014 (م ع و)
  23. تائید--فضل شاہ (تبادلۂ خیال) 10:37, 16 فروری 2014 (م ع و)
  24. تائید--ساجد بخاری (تبادلۂ خیال) 13:51, 16 فروری 2014 (م ع و)
  25. تائید--Nadeem Shoaib (تبادلۂ خیال) 18:06, 16 فروری 2014 (م ع و)
  26. تائید--Shoukat.Ibrahim (تبادلۂ خیال) 10:27, 17 فروری 2014 (م ع و)
  27. تائید مہتاب عالم (تبادلۂ خیال) 10:47, 17 فروری 2014 (م ع و)
  28. تائید--صحرائی (تبادلۂ خیال) 20:16, 17 فروری 2014 (م ع و)


تنقید

میں یہاں کبھی کبھار آتا ہوں، اور یہ سائٹ کیسے چلتی ہے آپ اسے بہتر سمجھتے ہیں، میں اپنے آپ کو اس پوزیشن میں ہیں پاتا کہ تجویز کے حق یا مخالفت میں ووٹ دوں۔ البتہ ایک چیز بہت کھٹکتی ہے، کہ یہ سائٹ ویکیپیڈیا کی اردو شاخ کی بجائے ایک اسلامی سائٹ زیادہ لگتی ہے، ہر چیز میں اسلام کو اس قدر گھسایا گیا ہے کہ دیکھ کر کراہت ہونے لگتی ہے۔ شائد اس کی وجہ ہمارا پاکستانی ہونا ہے کیونکہ ہمیں جھوٹ پر پالا گیا ہے اور ہم جھوٹ ہی اگلی نسلوں تک منتقل کرنے میں مصروف ہیں۔ ایک بار جادو کے موضوع پر یہاں ایک مضمون دیکھ کر جھٹکا لگا، کچھ عرصہ پہلے حقوق نسوان کے موضوع پر مضمون دیکھ کر بے اختیار رونا آیا۔ --Jogibaba (تبادلۂ خیال) 22:14, 18 فروری 2014 (م ع و)

تبصرہ

 تبصرہ: صارف پڑتال کی ضرورت اکثر محسوس ہوتی ہے۔ خاص کر رائے شماری کے وقت کسی غلط کاری سے بچنے اور منصفانہ انداز میں رائے شماری کو اپنے منطقی انجام تک پہچانے کے لیے لازمی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:23, 13 فروری 2014 (م ع و)


نتیجہ

مذکورہ بالا رائے شماری میں اکثریت کی رائے سے صارف پڑتال اختیار دینے کے حق میں فیصلہ ہوا۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:21, 19 فروری 2014 (م ع و)

Verdict

The above voting ends up in favor of assigning the Check User access to User Tahir mq who is also an Administrator on Urdu Wikipedia.