مندرجات کا رخ کریں

ولایت منوبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منوبہ، تیونس

ولایت منوبہ تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 336،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام منوبہ ہے۔