موصل
Appearance
(موصل(شہر) سے رجوع مکرر)
موصل | |
---|---|
(عربی میں: الموصل) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | عراق [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ نینوی |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 36°22′00″N 43°07′00″E / 36.366666666667°N 43.116666666667°E |
رقبہ | 180 مربع کلومیٹر |
بلندی | 223 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1792000 (2023)[3] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 |
فون کوڈ | 60، 40 |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 99072 |
درستی - ترمیم |
موصل عراق کے شمال میں ایک مشہور شہر ہے۔ یہ دریائے دجلہ پر آباد ہے اور زیادہ تر کرد لوگوں پر مشتمل ہے۔ یہ ترکی اور شام سے قریب ہے۔ صوبہ نینویٰ کا دار الحکومت ہے اس کے قریب ہی پرانے نینویٰ کے کھنڈر ہیں زنگی خاندان (1127 تا1259ھ) کا آغاز یہیں سے ہوا[4]
مذہبی آبادی
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ موصل في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2024ء
- ↑ "صفحہ موصل في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2024ء
- ↑ https://www.macrotrends.net/cities/21536/mosul/population#:~:text=The%20metro%20area%20population%20of,a%203.32%25%20increase%20from%202017.
- ↑ اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 132،دارالسلام الریاض