مندرجات کا رخ کریں

ملکیتی سافٹ ویئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ملکیتی سافٹ ویئر (Proprietary software) یا مغلق مصدر سافٹ ویئر (closed source software) ایسا کمپیوٹر سافٹ ویئر ہے جو خصوصی قانونی حق کے تحت لائسنس یافتہ ہے جو خاص ارادے کے تحت سافٹ ویئر استعمال کرنے کا حق دیتا ہے۔ لائسنس صرف بعض حالات کے تحت استعمال کی اجازت ہوتی ہے اور اس میں ترمیم، اشتراک، مطالعہ، دوبارہ تقسیم یا ریورس انجینئری ریورس کے طور پر استعمال کی ممانعت ہوتی ہے۔[1][2] عام طور پر ملکیتی سافٹ ویئر کا سورس کوڈ صارف کو نہیں دیا جاتا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. FAQ about Copyright - Chilling Effects Clearinghouse آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chillingeffects.org (Error: unknown archive URL). Chillingeffects.org. Retrieved on 2013-06-16.
  2. proprietary software is opposite of free software. Linfo.org (2005-07-03). Retrieved on 2013-06-16.

سانچہ:آزاد مصدر سافٹ ویئر