مقناطیسیت
Appearance
طبیعیات میں مقناطیسیت، ایک ایسا مظہر ہے جس میں کوئی مادی جسم کسی دوسرے مادے پر کشش یا دفع کی قوت لگاتا ہے۔ چند مشہور مادے جو مقناطیسیت کا مظاہرہ کرتے ہیں ان میں لوہا، چند فولاد اور سنگ آہن شامل ہیں۔ مزید یہ کہ تقریباً تمام ہی مادوں پر مقناطیسیت کا کچھ نہ کچھ اثر ہوتا ہے، کم یا زیادہ۔
تاریخ
[ترمیم]مقناطیسیت کی تاریخ 600 قبل مسیح سے شروع ہوتی ہے، غالبا اس کو سنگ مقناطیس سے دریافت کیا گیا تھا[1]۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Magnetism"۔ 2018-06-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-17