مرکز
Appearance
مرکز (center) کا لفظ کئی جگہوں پر زیرِ اِستعمال ہے:
سائنس
[ترمیم]- علمِ ہندسہ یا جیومیٹری میں مرکز کسی چیز کے درمیان کو کہاجاتا ہے۔
- علمِ ہندسہ میں مرکزِ تشاکل اُس نقطہ کو کہتے ہیں جو کسی جسم یا شکل کے حد سے کافی فاصلے پر واقع ہوتا ہے۔
- الجبراء میں مرکز اُن عناصر پر مشتمل ذیلی گروہ کو کہتے ہیں جو تمام دوسرے عناصر سے تعدیل کرتے ہیں۔
- مرکزِ ثقل
- مرکزِ جمود
ریاضیات (کھیل)
[ترمیم]- فٹبال میں، سنٹر فارورڈ، ایک انداز ہے جسے سٹرائیکر بھی کہاجاتا ہے۔
- سنٹر بیک، فٹ بال میں ایک انداز۔
- مرکز، امریکی اور کینیڈین فٹ بال میں ایک انداز۔
- مرکز، باسکٹبال میں ایک انداز۔
- مرکز، آئس ہاکی میں ایک انداز۔
- مرکزی فیلڈ یا سنٹر فیلڈ، بَیس بال میں ایک انداز۔
عام اِصطلاح
[ترمیم]- خلائی مرکز، خلائی تحقیق اور خلائی سرگرمیوں کے لیے مخصوص ایک جگہ۔