محمد طلال چودھری
Appearance
محمد طلال چودھری | |
---|---|
مدت منصب 6/1/2013 – 31 مئی 2013ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 اگست 1973ء (51 سال) |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
محمد طلال چودھری پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔ 19 اگست 1973ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے،
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔76 (NA-76 (Faisalabad-II))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1] شاہد خاقان عباسی کابینہ میں 4 اگست 2017ء سے 31 مئی 2018ء تک وزیر مملکت برائے داخلہ بھی بنے رہے،
فیصل آباد میں تشدد
[ترمیم]فیصل آباد میں 23 ستمبر 2020ء کی شب ن لیگ کی خاتون ایم این اے (عائشہ رجب ) سے بدتمیزی کرنے کی وجہ سے "خاتون" کے بھائیوں کے ہاتھوں ,طلال چوہدری کی شدید پٹائی کے بعد طلال چودھری مُسلسل بے ہوشی کی حالت میں رہے ، "سر اور کمر میں شدید چوٹیں آئیں، جبکہ جِسم کی مُختلف ہڈیاں بھی توڑ دی گئیں ،
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25