مندرجات کا رخ کریں

قدرتی گیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قدرتی گیس کی عالمی تجارت، 2013ء۔ اعداد فی سال بلین کیوبک میٹر میں ہیں۔ [1]
قدرتی گیس کی پیداوار بلحاظ ممالک کیوبک میٹر فی سال میں

قدرتی گیس یا قدرتی فارغہ (Natural gas) ایک قدرتی ہائیڈروکاربن گیس ہے جس کے آمیزے میں بنیادی طور پر میتھین شامل ہے، لیکن عام طور پر مختلف مقدار دیگر اعلی الکین اور بعض اوقات کاربن ڈائی آکسائڈ کی ایک قلیل مقدار، نائٹروجن، ہائیڈروجن سلفائڈ اور ہیلیم بھی شامل ہوتی ہیں۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The World Factbook"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-11
  2. "composition of natural gas"۔ Naturalgas.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-14

بیرونی روابط

[ترمیم]