مندرجات کا رخ کریں

فوری پیام رسانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فوری پیام کاری (instant messaging / IM)، دراصل دو یا زائد اشخاص کے درمیان ٹائپ شدہ متن کی بنیاد پر وقت‌الحقیقی ابلاغ کی ایک شکل ہے۔ اس متن کو کسی جالکار مثلاً انٹرنیٹ پر متصل اختراعات کے ذریعے پہنچایا جاتا ہے۔

نیز دیکھیے

[ترمیم]