مندرجات کا رخ کریں

فوجا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فوجا (اطالوی۔ انگریزی Foggia) جنوبی اٹلی کے علاقہ پلیہ کا ایک شہر ہے جس کی آبادی بمطابق 2007ء کے 193,469 اور رقبہ لگ بھگ 382 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر صوبہ فوجا کا صدر مقام ہے۔