مندرجات کا رخ کریں

عشائے ربانی (لیونارڈو)

متناسقات: 45°28′00″N 9°10′15″E / 45.46667°N 9.17083°E / 45.46667; 9.17083
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عشائے ربانی
The Last Supper
اطالوی: Il Cenacolo
فن کارلیونارڈو ڈا ونچی
سالت 1495–1498
طرزTempera on gesso، pitch، and mastic
ابعاد460 cm × 880 cm (181 in × 346 in)
مقامسانتا ماریا دیلے گریزی، میلان، میلان
متناسقات45°28′00″N 9°10′15″E / 45.46667°N 9.17083°E / 45.46667; 9.17083

عشائے ربانی (انگریزی: The Last Supper) اطالوی اعلیٰ نشاۃ ثانیہ کے مصور لیونارڈو ڈا ونچی کی ایک دیواری پینٹنگ ہے، جس کی تاریخ 1495ء–1498ء ہے۔ یہ پینٹنگ یسوع مسیح کے بارہ رسولوں کے ساتھ آخری کھانا کے منظر کی نمائندگی کرتی ہے، جیسا کہ یہ یوحنا کی انجیل میں بتایا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]