عدمیت
Appearance
عدمیت (انگریزی:Nihilism) ایک ایسا فلسفہ ہے جو علم کی معتبر بنیاد اور وجودِ اشیا کی حقیقت سے انکار کرتا ہے اور روایتی نظام اَخلاق سے بغاوت پر مبنی ہے۔[1]
سیاست
[ترمیم]ایک تخریبی تحریک جو پچھلی صدی میں یورپ سے چلی جس کا مقصد تشدد کے ذریعے سماجی نظام کو تبدیل کرنا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "فرہنگ تلفظ از شان الحق حقی"۔ ادارہ فروغِ قومی زبان۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2021