مندرجات کا رخ کریں

عبد اللہ غزنوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد اللہ غزنوی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1811ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1881ء (69–70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مولوی عبدالجبار غزنوی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ سید نذیر حسین دہلوی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد اللہ غزنوی (1811ء–1881ء) افغان- بھارتی عالم دین اور ماہر نفسیات تھے۔ آپ کا اصل نام محمد اعظم تھا، انھوں نے اپنا نام بدل کر عبد اللہ رکھ لیا تھا۔ عبد اللہ غزنوی 1230ھ میں افغانستان کے ضلع غزنی کے ایک مقام قلعہ بہادر خیل میں پیدا ہوئے۔ اپنے عہد کے شیخ و امام اور محدث و فقیہ تھے۔ زہد و عبادت، ریاضت و تصوف اور جہاد فی سبیل اللہ میں انفرادیت کے مقام پر فائز تھے۔ حبیب اللہ قندھاری سے فیض حاصل کیا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. محمد اسحاق بھٹی: تذکرہ مولانا غلام رسول قلعوی، اشاعت گوجرانوالہ، 2012ء، صفحہ 126-