ظہر
Appearance
ظہر اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے دوسری نماز ہے جو دوپہر کے وقت ادا کی جاتی ہے۔ یہ نماز ، جمعہ کے علاوہ ہفتے کے ساتوں دن دوپہر کے وقت ہوتی ہے، یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے پانچ نمازوں کے بعد پڑھی جانے والی پہلی نماز ہے۔[1][2]
اختلافات اسم
[ترمیم]Region/country | Language | Main |
---|---|---|
عرب ممالک | عربی زبان | صلاة الظهر (ṣalāt aẓ-ẓuhr) |
ایران, افغانستان, تاجکستان | فارسی زبان | نماز پشین ،نماز ظهر (namâz-e zohr/namâz-e peshīn) |
افغانستان, پاکستان | پشتو زبان | ماسپښین
(māspaҳēn) |
پاکستان, بھارت | اردو, ہندی زبان | نماز ظہر
नमाज़-ए ज़ुह्र |
ترکی | ترکی زبان | Öğle namazı |
قازقستان | قازق زبان | Бесін намазы (Besin namazy) |
آذربائیجان | آذربائیجانی زبان | Zöhr namazı |
البانیا, کوسووہ | البانوی زبان | Namaz i mesditës |
بلقان | بوسنیائی زبان | Podne-namaz |
بنگال | بنگالی زبان | যোহর/যুহর (Zuhor) |
Greater Somalia (صومالیہ, جبوتی, صومالی علاقہ) | صومالی زبان | Salaada Duhur |
ملائیشیا, سنگاپور, برونائی, انڈونیشیا (ملکی طور پر) | انڈونیشیائی زبان, مالے زبان | Salat zuhur, Solat zuhur |
انڈونیشیا (مغربی جاوا, بانتین) | سوندائی زبان | Lohor |
ازبکستان | ازبک زبان | Peshin namozi |
عراقی کردستان | سورانی | نوێژی نیوەڕۆ |
ظہر کا وقت
[ترمیم]نماز ظہر کا وقت سورج ڈھلنے (زوال) کے بعد سے شروع ہو کر ہر چیز کا سایہ دو مثل یعنی ٹھیک دوپہر کے وقت کے سایہ کے علاوہ اُس چیز سے دو گنا ہو جانے سے پہلے تک رہتا ہے۔
رکعات
[ترمیم]ظہر کی نماز میں 12 رکعات پڑھی جاتی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف عبد الرزاق (1 / 453).
- ↑ صلاة الظهر: موقع مجمل آرکائیو شدہ 2020-09-12 بذریعہ وے بیک مشین