ضلع سیالکوٹ
Appearance
ضلع سیالکوٹ | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1][2] |
دار الحکومت | سیالکوٹ |
تقسیم اعلیٰ | گوجرانوالہ ڈویژن |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 32°31′N 74°33′E / 32.52°N 74.55°E |
رقبہ | 3016 مربع کلومیٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1164908 |
درستی - ترمیم |
ضلع سیالکوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر سیالکوٹ ہے۔ مشہور شہروں میں سیالکوٹ، پسرور، ڈسکہ اور ظفروال شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 27,23,481 تھا۔ ضلع سیالکوٹ میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 3016 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 265 میٹر (869.42 فٹ) ہے۔ یہ شہر پانچ ہزار سال پرانا ہے۔ اسے ایک عظیم راجا سالباہن گجر آباد کیا۔ پہلہ نام سل کوٹ تھا۔ جو وقت کے ساتھ ساتھ سیالکوٹ ہو گیا۔ راجا سالباہن کے دو بیٹے زیادہ مشہور ہوئے۔ ان پورن بھگت اور دوسرا رسالو تھا۔ پورن کا کنواں اور رسالو گجر کی گلی آج بھی سیالکوٹ میں موجود ہے ۔۔۔۔۔
تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
- تحصیل پسرور
- تحصیل سمبڑیال
- تحصیل ڈسکہ
- تحصیل سیالکوٹ
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ "صفحہ ضلع سیالکوٹ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ ضلع سیالکوٹ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2024ء