ریاست اڑیسہ
Appearance
(صوبہ اڑیسہ سے رجوع مکرر)
صوبہ اڑیسہ Orissa Province | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1936–1947 | |||||||||
Flag | |||||||||
صوبہ اڑیسہ 1907، برطانوی ہند | |||||||||
رقبہ | |||||||||
• 1901 | 35,664 کلومیٹر2 (13,770 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1901 | 5003121 | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1936 | ||||||||
• | 1947 | ||||||||
| |||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | اڈیشا |
صوبہ اڑیسہ (انگریزی: Orissa Province) برطانوی راج کا ایک صوبہ تھا، جسے 1 اپریل 1936ء کو صوبہ بہار، اڑیسہ کو تقسیم کر کے بنایا گیا تھا۔
تاریخ
[ترمیم]1803ء کو اڑیسہ پر برطانوی راج کا مکمل قبضہ ہو گیا تھا۔ اس وقت اڑیسہ برطانوی راج کے بنگال پریزیڈنسی میں آگیا۔[1] پھر 22 مارچ 1912ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ دونوں کو بہار اور صوبہ اڑیسہ کی حیثیت سے بنگال سے الگ کر دیا گیا۔[2] 1 اپریل 1936ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ تقسیم ہوکر دو صوبے صوبہ بہار اور صوبہ اڑیسہ (موجودہ: اڈیشا) وجود میں آئے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ حفیظ اللہ نیولپوری۔ اڑیسہ میں اردو (2001ء ایڈیشن)۔ نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان۔ صفحہ: 30
- ↑ L. S. S. O'malley (1924)۔ Bihar And Orissa District Gazetteers Patna (بزبان انگریزی)۔ Concept Publishing Company۔ ISBN 9788172681210
- ↑ ଇତିହାସ ଓ ରାଜନୀତି ବିଜ୍ଞାନ (ଶ୍ରେଣୀ ୧୦) [اڑیا تاریخ و سیاسی سائنس (دسویں کلاس)] (بزبان اڈیا) (2018ء ایڈیشن)۔ اڈیشا سرکار۔ صفحہ: 62، 69
20°18′N 85°18′E / 20.30°N 85.30°E
بیرونی روابط
[ترمیم]- ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Orissa"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس