شیلانگ
Appearance
شیلانگ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | مشرقی کھاسی ہلز ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 25°34′28″N 91°52′44″E / 25.574444444444°N 91.878888888889°E |
رقبہ | 64.36 مربع کلومیٹر |
بلندی | 1525 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 143229 (مردم شماری ) (2011) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
رمزِ ڈاک | 793001 |
فون کوڈ | 364 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1256523 |
درستی - ترمیم |
شیلانگ (ہندی: शिलांग، بنگلہ: শিলং) بھارت کی ریاست میگھالیہ کا صدر مقام ہے۔ مغربی کھاسی کی پہاڑیوں میں پانچ ہزار فٹ کا بلندی پر آباد ہے۔ آب و ہوا بڑی خوشگوار ہے۔ یہاں نارتھ ایسٹ ہل یونیورسٹی بھی ہے۔ نواحی اضلاع میں قبائلی آباد ہیں۔ آبادی (2001ء): 260،000 تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ شیلانگ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ شیلانگ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء