مندرجات کا رخ کریں

فہرست شمالی کوریا کے شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شمالی کوریا کے شہر سے رجوع مکرر)

شمالی کوریا کے اہم شہروں کو صوبوں کے برابر حیثیت خود ،ختاری حاصل ہے۔

فہرست شمالی کوریا کے شہر

[ترمیم]
شہر ہنگول ہانچا صوبہ آبادی
(2008)
قیام
انجو 안주시 安州市 جنوبی پیونگان 240,117 1987-08- 
چونگجن 청진시 清津市 شمالی ہامگیونگ 667,929 1985- - 
چونگجؤ 정주시 定州市 شمالی پیونگان 189,742 1994- - 
ہایجو 해주시 海州市 جنوبی ہوانگہائے 273,300 1945-09-02
ہامہونگ 함흥시 咸興市 جنوبی ہامگیونگ 768,551 1967- - 
ہوئریونگ 회령시 會寧市 شمالی ہامگیونگ 153,532 1991-07-08
ہویچون 희천시 熙川市 چانگانگ 168,180 1967- - 
ہیئسان 혜산시 惠山市 ریانگگانگ 192,680 1954-10- 
کائچون 개천시 价川市 جنوبی پیونگان 319,554 1990-08- 
کائسونگ 개성특급시 開城特級市 Aخصوصی سطح شہر 308,440 2003-09- 
کانگگیے 강계시 江界市 چانگانگ 251,971 1949-01- 
کمچائک 김책시 金策市 شمالی ہامگیونگ 207,299 1953- - 
کؤسونگ 구성시 龜城市 شمالی پیونگان 196,515 1967-10- 
مانپو 만포시 滿浦市 چانگانگ 116,760 1961-10- 
مونچون 문천시 文川市 کانگوون 122,934 1991-05- 
نامپو 남포특별시 南浦特別市 Aخصوصی شہر 366,341 2011-02-15
پیونگسونگ 평성시 平城市 جنوبی پیونگان 284,386 1969- - 
پیانگ یانگ 평양직할시 平壤直轄市 Aبراہ راست زیر انتظام شہر 3,255,288 1946-09- 
راسون 라선특별시 羅先特別市 Aخصوصی شہر 196,954 2010-01-05
ساریوون 사리원시 沙里院市 شمالی ہوانگہائے 307,764 1947- - 
سنپو 신포시 新浦市 جنوبی ہامگیونگ 152,759 1960- - 
سنؤیجو 신의주시 新義州市 شمالی پیونگان 359,341 1947- - 
سونگنم 송림시 松林市 شمالی ہوانگہائے 128,831 1947- - 
سؤنچون 순천시 順川市 جنوبی پیونگان 297,317 1983-10- 
توکچون 덕천시 德川市 جنوبی پیونگان 237,133 1986-06- 
تانچون 단천시 端川市 جنوبی ہامگیونگ 345,876 1983- - 
وونسان 원산시 元山市 کانگوون 363,127 1946-09- 

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]