سیف اللہ خان بنگش
Appearance
سیف اللہ خان بنگش | |
---|---|
رکن ایوان بالا پاکستان | |
مدت منصب مارچ 2012 – 1 فروری 2018 | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1948ء |
تاریخ وفات | 1 فروری 2018ء (69–70 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حاجی سیف اللہ خان بنگش ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو ایوان بالا پاکستان کے مارچ 2012ء تا فروری 2018ء تک رکن رہے۔
تعلیم
[ترمیم]سیف اللہ بنگش نے گورنمنٹ ہائی اسکول کوہاٹ سے 1970ء میں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔[1]
سیاسی دور
[ترمیم]سیف اللہ بنگشن پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے ایوان بالا پاکستان کے 2012ء میں رکن منتخب ہوئے۔[2][3][4]
وہ اپنی وفات 1 فروری 2018ء تک سینٹ کے رکن تھے، ان کی وفات 70 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔[5][6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Profile"۔ www.senate.gov.pk۔ Senate of Pakistan۔ 7 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018
- ↑ "PPP contacts N for unopposed Senate slots election"۔ The Nation۔ 28 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018
- ↑ "PPP dominates Senate elections"۔ www.geo.tv۔ 28 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018
- ↑ "Senate elections: Despite drama, upset, PPP comes out on top – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 3 مارچ 2012۔ 12 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018
- ↑ "IT standing committee adjourns due to demise of senator Saifullah Khan Bangash"۔ brecorder۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 فروری 2018
- ↑ A Reporter (2 فروری 2018)۔ "Senator Bangash passes away"۔ DAWN.COM۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2018
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |