مندرجات کا رخ کریں

سنتوش گنگولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنتوش گنگولی
ذاتی معلومات
مکمل نامسنتوش کمار گنگولی
پیدائش19 مارچ 1911(1911-03-19)
کلکتہ (اب کولکتہ), بھارت
وفات26 دسمبر 1985(1985-12-26) (عمر  74 سال)
کلکتہ (اب کولکتہ)، بھارت
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر10 (1956–1965)
ماخذ: کرک انفو، 6 جولائی 2013ء

سنتوش کمار گنگولی (پیدائش: 19 مارچ 1911ء)|(انتقال:26 دسمبر 1985ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے وہ 1956ء اور 1965ء کے درمیان 10ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1] گنگولی نے اول درجہ کرکٹ کھلاڑی بھی تھے۔انھوں نے 11 اول درجہ میچ کھیلے ، گنگولی نے رنجی ٹرافی میں بنگال کے لیے 6 میچ کھیلے۔ [2]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 26 دسمبر 1985ء کو کلکتہ (اب کولکتہ)، بھارت میں 74 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Santosh Ganguli"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-06
  2. CricketArchive: Santosh Ganguli