سبین رضوی
Appearance
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | کراچی، سندھ، پاکستان | 10 دسمبر 1984||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 30) | 20 جنوری 2002 بمقابلہ سری لنکا | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 30 جنوری 2002 بمقابلہ سری لنکا | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 10 اکتوبر 2018 |
سبین رضوی (پیدائش: 10 دسمبر 1984ء) کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے 2002ء میں سری لنکا کے خلاف پاکستان خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے خواتین کے چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- خواتین کی کرکٹ
- پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم
- خواتین ایک روزہ بین الاقوامی
- فہرست پاکستان خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "List of WODI matches played by Sabeen Rezvi"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018