سبزوار
Appearance
شہر | |
Location of Sabzevar in ایران | |
متناسقات: 36°12′45″N 57°40′55″E / 36.21250°N 57.68194°E | |
ملک | ایران |
صوبہ | خراسان رضوی |
شہرستان | سبزوار |
بخش | مرکزی |
حکومت | |
• میئر | سید علی کوشکی |
بلندی | 977.6 میل (3,207.3 فٹ) |
آبادی (مردم شماری 2016) | |
• شہری | 243,700 |
• ایران میں مردم شماری درجہ | 36واں |
منطقۂ وقت | ایران معیاری وقت (UTC+3:30) |
• گرما (گرمائی وقت) | ایران معیاری وقت (UTC+4:30) |
ٹیلی فون کوڈ | 051 |
ویب سائٹ | http://www.sabzevar.ir |
سبزوار GEOnet Names Server پر |
سبزوار (سابقہ بیہق) ایران کے صوبہ خراسان رضوی کا شہر ہے۔ بیہق نیشاپور کے نواح کا ایک بہت بڑا علاقہ ہے اس کے قریب خسروجرد ثم صارت سبزوار جو ایک وقت علم کاگہوارہ مانا جاتا تھا اور علمی شہرت کی وجہ سے ہر جگہ سے شائقین علم یہاں تحصیل علم کی خاطر آتے تھے۔ نیشاپور کی طرح یہ بھی ایک بہت بڑا علمی مرکز تھا جہاں علم حدیث کے اکابر موجود تھے خصوصاً عالی اسناد کے اعتبار سے یہ علاقہ معروف تھا [1]
تاریخ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ معجم البلدان مؤلف: ابو عبد الله ياقوت بن عبد الله الرومی الحموي