ریکؤ (مارٹل کامبیٹ)
Appearance
ریکؤ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
تاریخ
[ترمیم]ریکو شاوخان (مارٹل کامبیٹ) کی فوج کا ایک جرنیل تھا۔ وہ مارٹل کامبیٹ کی کہانیوں میں بہت اہمیت نہیں رکھتا، لیکن اس کو مارٹل کامبیٹ 4 کے کافی کھلاڑیوں نے بہت پسند کیا ہے۔ ریکو کو صرف مارٹل کامبیٹ 4 میں دکھایا گیا ہے۔ کئی لوگ یہ سمجھتے تھے کے ریکو دراصل نیا شاوخان بن گیا تھا، لیکن اس بات کو بل آخر مسترد کر دیا گیا۔
سپاہانہ فن
[ترمیم]ریکو کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ بہت تیزی سے لڑتا ہے۔ اس کے سپاہانہ فن کو ین یونگ کہتے ہیں جو چین سے لایا گیا ہے۔ ریکو کو ایک نہیں بلکہ 3 مختلف ہتھیار دیے گئے ہیں: ایک کلہاڑا، ہتھوڑا اور شایتھ۔