ریلوے اسٹیشن
Appearance
ریلوے اسٹیشن یا راہ آہن مستقر / ایستگاہ ایسی جگہ کو کہا جاتا ہے جہان ریل گاڑیاں رکتیں ہیں اور مسافر ان میں سوار یا ان سے اترتے ہیں۔ انگريزی میں اس کو Train Station, Railway Station یا Railroad Station کہا جاتا ہے۔ ریل گاڑیاں یہاں توقف کر سکتی ہیں اور یہ مقامات زیرِ زمین، روئے زمین اور زمین سے بالا واقع ہو سکتے ہیں۔
عام طور پر یہ چند راہ آہن خدمات، پٹری ، پليٹ فارم، ٹکٹ دفتر، انتظار گاہ، شیڈ اور ایک یا چند عمارات پر مشتمل ہوتا ہے۔ دیگر خدمات کے لیے یہاں مسافرین منتقل ہو سکتے ہیں۔
نگار خانہ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر Railway station سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |