مندرجات کا رخ کریں

رومی جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رومی جمہوریہ
Roman Republic
سرکاری نام (سکوں کے مطابق):
ROMA - روما
100 بعد قبل مسیح:
SENATVS POPVLVS QVE ROMANVS (SPQR)
("سینیٹ اور روم کے لوگ")
509 قبل مسیح–27 قبل مسیح
رومی صوبہ جولیس سیزر کے قتل کے موقع پر, 44 قبل مسیح
رومی صوبہ جولیس سیزر کے قتل کے موقع پر, 44 قبل مسیح
دار الحکومتروم
عمومی زبانیںلاطینی (سرکاری),
مختلف غیر سرکاری زبانیں بشمول یونانی, عبرانی, آرامی, سریانی, گیک, بربر
مذہب
رومی مشرکیت
حکومتچند سری جمہوریہ
قونصل 
• 509–508 قبل مسیح
لوسيوس جونيوس بروٹوس,
لوسیوس ٹارکینیوس کولاٹینیس
• 27 قبل مسیح
آگسٹس،
مارکس اگرپپا
مقننہقانون ساز اسمبلی
تاریخی دورقدیمی کلاسک دور
• 
509 قبل مسیح
• جولیس سیزر اعلان دائمی آمر
44 قبل مسیح
• جنگ اکتيوم
2 اکتوبر 31 قبل مسیح
• 
16 جنوری 27 قبل مسیح
رقبہ
326 قبل مسیح[1]10,000 کلومیٹر2 (3,900 مربع میل)
200 قبل مسیح[1]360,000 کلومیٹر2 (140,000 مربع میل)
146 قبل مسیح[1]800,000 کلومیٹر2 (310,000 مربع میل)
100 قبل مسیح[1]1,200,000 کلومیٹر2 (460,000 مربع میل)
50 قبل مسیح[1]1,950,000 کلومیٹر2 (750,000 مربع میل)
کرنسیرومی سکہ
ماقبل
مابعد
رومی مملکت
اتروسک تہذیب
رومی سلطنت
موجودہ حصہ

رومی جمہوریہ (انگریزی: Roman Republic؛ لاطینی: Res Pvblica Romana) قدیم رومی تہذیب کا دور تھا جب حکومت ایک جمہوریہ کے طور پر کام کرتی تھی۔ رومی جمہوریہ کا آغاز 508 ق م میں ہوا جب رومی بادشاہی کو ہٹا دیا گیا اور اس کی جگہ پر دو قونصل لگائے گئے جن کو عوام کی حمایت سے اور رومی سینیٹ کی صلاح پر منتخب کیا گیا تھا۔

27 ق م کو رومی جمہوریہ کا اختتام ہوا جب آگسٹس نے اس کو بادشاہی مین پلٹ دیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ Rein Taagepera (1979)۔ "Size and Duration of Empires: Growth–Decline Curves, 600 BC to 600 AD"۔ Social Science History۔ Social Science History, Vol. 3, No. 3/4۔ 3 (3/4): 115–138 [125]۔ JSTOR 1170959۔ doi:10.2307/1170959