خطاب
Appearance
خطاب کسی جماعت یا حکومت سے عطا کردہ لقب یا تعریفی نام۔توصیفی لقب یا توصیفی نام
عموما بادشاہ، امیر یا کسی جماعت اور طبقے کی طرف سے صلۂ خدمت کے طور پر عطا کیا جاتا ہے جیسے قائد اعظم، محسن الملک . اورنگ زیب وغیرہ[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 27 جولائی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2020