ویکیپیڈیا:دیوان عام (کارگاہ خیال)
حکمت عملی | تکنیکی | تجاویز | کارگاہ خیال | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن | متفرقات |
نیا موضوع شروع کرنے سے قبل براہ مہربانی نوٹ فرمائیں:
- تکنیکی مسائل سے منسلک موضوعات دیوان عام (طرزیات) سے تعلق رکھتے ہیں۔
- حکمت عملیوں سے منسلک گفتگو دیوان عام (حکمت عملی) پر ہوتی ہے۔
اگر آپ کوئی ٹھوس تجویز پیش کرنے اور اس بات کا تعین کرنے کے لیے تیار ہیں کہ آیا اس میں اتفاق رائے ہے، تودیوان عام (تجاویز) پر جائیں۔ یہاں پر زیر بحث لائے ہوئے خیالات اور تجاویز وہاں منتقل جا سکتی ہیں۔
تبصرہ کرنے سے قبل نوٹ فرمائیں:
- یہ صفحہ متفقہ رائے شماری کے لیے نہیں ہے۔ فقط"تائید" اور "تنقید" کے تبصروں کی عام طور پر یہاں کوئی جگہ نہیں ہے۔ اس کے بجائے، خیالات پر تبادلہ خیال کریں اور ان میں تغیرات تجویز کریں۔
- کیا آپ سوچ رہے کہ آیا ماضی میں یہ خیال کسی کی جانب سے پیش ہوا ہے یا نہیں؟ ذیل میں وثائق میں تلاش کریں۔
Wikimedia Technology Summit (WTS) 2024 - Scholarships
[ترمیم]Wikimedia Technology Summit (WTS) 2024 is focused on using technology to enhance inclusivity across Wikipedia and its associated projects. We aim to explore strategies for engaging underrepresented communities and languages while also strengthening the technical foundation. By fostering collaboration between developers, users, and researchers, we can unite our efforts to create, innovate, and advance the technology that drives open knowledge.
We invite community members residing in India who are interested in attending WTS 2024 in person to apply for scholarships by July 10, 2024. The summit will be held at IIIT Hyderabad, India, in October 2024.
To apply, please fill out the application form by clicking this link].
On behalf of the WTS 2024 Scholarship Committee : ~~~~ Kasyap (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:59، 11 جون 2024ء (م ع و)