حلقہ پی پی-9 (راولپنڈی-4)
Appearance
یہ حلقہ تحصیل گوجر خان، ضلع راولپنڈی، پنجاب میں واقع ہے۔
حلقہ پی پی-9 (راولپنڈی-4) | |
---|---|
صوبائی نشست حلقہ | |
برائے پنجاب صوبائی اسمبلی | |
علاقہ | تحصیل گوجر خان |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی سیٹ |
تعداد ارکان | 1 |
اگلا حلقہ | 2018ء |
حدود اربع
[ترمیم]پی پی-9 (راولپنڈی-4) تحصیل گوجر خان کی حدود پر مشتمل ہے۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
پی پی-9 (راولپنڈی-4) سے نو منتخب رکن چودھری ساجد محمود ہیں۔ جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
عام انتخابات 2013ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2013ء ملاحظہ کریں۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |