مندرجات کا رخ کریں

جلیل قدوائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جلیل قدوائی
معلومات شخصیت
پیدائش 23 دسمبر 1904ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اناؤ ،  اتر پردیش ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 فروری 1996ء (92 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مترجم ،  شاعر ،  محقق ،  افسانہ نگار ،  ادبی نقاد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

جلیل قدوائی (پیدائش: 23 دسمبر، 1904ء - وفات: یکم فروری، 1996ء) اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر،مترجم، صحافی اور افسانہ نگار تھے۔

حالات زندگی

[ترمیم]

جلیل قدوائی 23 دسمبر، 1904ء کو اناؤ، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے[3][4][5]۔ وہ بیک وقت شاعر، افسانہ نگار، محقق، بلند پایہ نقاد، مترجم اور صحافی تھے۔ ان کی کتب میں گلدستہ تنقید، چند اکابر، چند معاصر، قطرات شبنم، مکتوباتِ عبد الحق، تذکرے اور تبصرے، خاکسترپروانہ (شاعری)، حیات مستعار (خودنوشت)، نقش و نگار (شاعری)، نوائے سینہ تاب (شاعری)، انتخاب شعرائے بدنام اور سیر گل (افسانہ) سرِ فہرست ہیں۔[5]

تصانیف

[ترمیم]
  • چند اکابر، چند معاصر
  • گلدستہ تنقید (تنقید)
  • تذکرے اور تبصرے (تنقید)
  • قطرات شبنم
  • مکتوباتِ عبد الحق (ترتیب)
  • خاکسترپروانہ (شاعری)
  • نقش و نگار (شاعری)
  • نوائے سینہ تاب (شاعری)
  • انتخاب شعرائے بدنام (انتخاب)
  • تنقیدیں اور خاکے (تنقید)
  • حیات مستعار (خودنوشت)
  • دیوان بیدار (ترتیب)
  • انتخاب حسرت (انتخاب)
  • سیر گل (افسانہ)
  • اصنام خیالی (12 مختصر افسانے)
  • مانا دانا (ڈراما، ترجمہ)
  • ماموں جان (ڈراما، ترجمہ)
  • حسنِ انتخاب
  • کارنامۂ ادب
  • تجزیے اور تجربے (تنقید)
  • کلامِ غالب (نسخۂ قدوائی) (غالبیات)

وفات

[ترمیم]

جلیل قدوائی یکم فروری، 1996ء کو راولپنڈی، پاکستان میں وفات پا گئے۔ وہ کراچی میں سپردِ خاک ہوئے۔[4][5][3]

حوالہ جات

[ترمیم]