جاپانی زبان
Appearance
(جاپانی (زبان) سے رجوع مکرر)
یہ مضمون جاپانی حروف یا متن پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو کانجی اور کانا کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |
جاپانی زبان | ||
---|---|---|
(جاپانی: 日本語 / نی ہون گو) | ||
عمودی سطر میں جاپانی رسم الخط سے تین الفاظ؛ 1- نی = سورج 2- ہون = منبع 3- گو = زبان |
||
تلفظ | [nʲihoŋɡo] (نی ہون گو) | |
مستعمل | اکثریت: جاپان | |
کل متتکلمین | 13 کروڑ | |
رتبہ | 9 | |
خاندان_زبان | جاپانائی (Japonic)
| |
نظام کتابت | جاپانی تحریر کے شاری گراف اور مقطعیات، چینی محارف اور عموماً غیر ملکیوں کے لیے رومن۔ | |
باضابطہ حیثیت | ||
باضابطہ زبان | جاپان | |
نظمیت از | کوئی نہیں حکومت جاپان اور عوام الجاپان دونوں کا اہم کردار | |
رموزِ زبان | ||
آئیسو 639-1 | ja | |
آئیسو 639-2 | jpn | |
آئیسو 639-3 | jpn | |
یادآوری: اس صفحے پر یکرمز میں IPA کی صوتی علامات استعمال ہوسکتی ہیں۔ |
جاپانی زبان جاپان کی زبان ہے اور اسے 13 کروڑ جاپانی افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس زبان کی تحریر کے محارف تین مختلف اقسام کے حروف پر مشتمل ہوتے ہیں؛ اول۔ کانجی حروف جو چین کی زبان سے ليے گئے ہیں اور یہ اصل میں اشکال پر انحصار کرنے والے حروف ہوتے ہیں، دوم - کانا حروف جو آواز پر انحصار کرنے والے حروف ہیں اور دو اقسام میں تقسیم کیے جاتے ہیں، ہیرا گانا اور کاتا کانا۔
ویکی ذخائر پر جاپانی زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |