جان ایڈمز
Appearance
جان ایڈمز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: John Adams) | |||||||
مناصب | |||||||
امریکی سفیر برائے فرانس | |||||||
برسر عہدہ 1788 – 1788 |
|||||||
نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 21 اپریل 1789 – 4 مارچ 1797 |
|||||||
| |||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (2 ) | |||||||
برسر عہدہ دسمبر 1796 – 4 مارچ 1797 |
|||||||
منتخب در | 1796 United States presidential election | ||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (2 ) | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1797 – 4 مارچ 1801 |
|||||||
منتخب در | 1796 United States presidential election | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 اکتوبر 1735ء [1][2][3] برینٹری [1] |
||||||
وفات | 4 جولائی 1826ء (91 سال)[4][5][6][7][8][9][10] کوئنسی [6][3][11] |
||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | میساچوسٹس | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [11][12][13] مملکت برطانیہ عظمی |
||||||
قد | 170 سنٹی میٹر | ||||||
مذہب | الٰہیت [14][15] | ||||||
جماعت | فیڈرلسٹ پارٹی [11] | ||||||
رکن | امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [11] | ||||||
زوجہ | ابیگیل ایڈمز (25 اکتوبر 1764–28 اکتوبر 1818)[16][17] | ||||||
اولاد | جان کوئنسی ایڈمز [18][16][19] | ||||||
تعداد اولاد | 6 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی ہاورڈ کالج |
||||||
پیشہ | وکیل ، سیاست دان [12][11][20]، سفارت کار [12][13][11]، سیاسی فلسفی [13]، ریاست کار [21][22][13][11]، مصنف [23] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5][11][24]، فرانسیسی ، لاطینی زبان | ||||||
اعزازات | |||||||
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز [25] |
|||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
امریکا کا دوسرا صدر۔ برین ٹری (میساچوسٹس) میں پیدا ہوا۔ ہارورڈ کالج سے قانون کی ڈگری لی۔ امریکی انقلاب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اعلان آزادی کا مسودہ تیار کرنے میں پیش پیش تھا۔ نوزائیدہ مملکت کے لیے بیرونی امداد حاصل کرنے کی ذمے داری اسی کوتقویض کی گئی تھی۔ اس کی سفارش پر کانگرس نے جارج واشنگٹن کو قومی افواج کا کمانڈر انچیف مقرر کیا تھا۔ 1789ء سے 1797ء تک امریکا کا نائب صدر رہا اور 1797ء میں صدر منتخب ہوا۔ اعتدال پسند تھا۔ 1801ء میں جیفرسن کی جمہوریت کی رو کا مقابلہ نہ کر سکا اور انتخابات ہار گیا۔ بقیہ زندگی کوئنسی (میسا چوسٹس) میں گذری۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Адамсъ
- ↑ عنوان : John Adams — اقتباس: He was born on the 19th or (new style) 30th of October 1735, in that part of the township of Braintree, in Massachusetts, which on a subsequent division was called Quincy.
- ^ ا ب عنوان : Адамс, Джон
- ↑ عنوان : Adams, John — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء — اقتباس: On the 4th of July 1826, on the fiftieth anniversary of the adoption of the Declaration of Independence, he died at Quincy.
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12186797v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Adams, John — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12186797v
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6ks6rvm — بنام: John Adams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/3069 — بنام: John Adams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6 — بنام: John Edmund Adams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32348.htm#i323480 — بنام: John Adams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ ث سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01329638 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولائی 2020
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118500597 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولائی 2020 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500353261 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولائی 2020
- ↑ اسٹنفورڈ دائرۃ المعارف فلسفہ آئی ڈی: https://plato.stanford.edu/entries/enlightenment/ — اقتباس: Deism plays a role in the founding of the American republic as well. Many of the founding fathers (Jefferson, Franklin, Madison, Paine) author statements or tracts that are sympathetic to deism; and their deistic sympathies influence the place given (or not given) to religion in the new American state that they found.
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/topic/Deism — اقتباس: The second and third presidents of the United States also held Deistic convictions, as is amply evidenced in their correspondence. “The ten commandments and the sermon on the mount contain my religion,” John Adams wrote to Thomas Jefferson in 1816.
- ^ ا ب عنوان : Kindred Britain
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32348.htm#i323480 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ عنوان : Адамсъ
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ ناشر: ٹفٹس یونیورسٹی — A New Nation Votes: American Electoral Returns, 1788-1825 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 دسمبر 2020
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12186797v — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولائی 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ RERO ID (obsolete): http://data.rero.ch/02-A012331355 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولائی 2020
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/51789667
- ↑ https://www.amacad.org/sites/default/files/media/document/2019-10/electionIndex1780-1799.pdf
ویکی ذخائر پر جان ایڈمز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1735ء کی پیدائشیں
- 19 اکتوبر کی پیدائشیں
- 1826ء کی وفیات
- 4 جولائی کی وفیات
- جان ایڈمز
- امریکی باغی
- ریاستہائے متحدہ کے صدور
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- ریاستہائے متحدہ کے نائب صدور
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- انیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- انیسویں صدی کے ریاستہائے متحدہ کے صدور
- ایڈمز سیاسی خاندان
- اٹھارویں صدی کے امریکی سیاست دان
- اٹھارویں صدی کے امریکی مصنفین
- اٹھارویں صدی کے ریاستہائے متحدہ کے صدور
- برینٹری، میساچوسٹس کے سیاست دان
- تاریخ ریاستہائے متحدہ (1789–1849)
- ریاستہائے متحدہ میں قدامت پرستی
- ریاستہائے متحدہ کے اعلان آزادی کے دستخط کنندگان
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے برطانیہ عظمی
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے نیدرلینڈز
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1789ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1792ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1796ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1800ء
- کوئنسی، میساچوسٹس کے سیاست دان
- میساچوسٹس کے وکلاء
- ہارورڈ کالج کے فضلا
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- ریاستہائے متحدہ میں 1800ء کی دہائی
- ریاستہائے متحدہ میں 1790ء کی دہائی
- میساچوسٹس میں تدفین
- ویلش نژاد امریکی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کے بابائے بانیان