مندرجات کا رخ کریں

تور غر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضلع تور غر، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک سب سے نیا ضلع ہے جو 2011ء میں بنایا گیا۔ یہ پہلے ضلع مانسہرہ کے تحت ایک نیم قبائلی علاقہ تھا۔ بعد میں اس کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔ پہلے اس کا نام کالاڈھاکہ تھا۔ ضلع کا درجہ ملنے کے بعد اس کانام تور غر رکھ دیا گیا۔ یہ خیبر پختونخوا کا پچیسواں ضلع بنا۔

بیرونی روابط

[ترمیم]