مندرجات کا رخ کریں

تمدن مجلش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تمدن مجلش
بانیPrincipal ابو الکاشم
ہیڈکوارٹرMoghbazar, ڈھاکہ, بنگلہ دیش
ویب سائٹOfficial website

بنگلہ دیش میں موجود ایک اسلامی ثقافتی ادارہ ہے جسے 1947 میں پرنسپل ابو الکاشم نے قائم کیا۔ یہ ان اداروں میں سے تھی جس نے بنگالی لسانی تحریک کا آغاز کیا۔