مندرجات کا رخ کریں

بین الاقوامی جماعت بندی امراض برائے علم الاورام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


بین الاقوامی جماعت بندی امراض برائے علم الاورام، اصل میں بین الاقوامی جماعت بندی امراض کا ایک توسیعی ساحہ (domain) ہے جو سرطان سے متعلق قواعد بیانات (database) رکھتا ہے۔ اسے انگریزی میں International Classification of Diseases for Oncology کہا جاتا ہے اور اس کا اختصار ICD-O کیا جاتا ہے جبکہ اردو میں اس کا اختصار اکڈ-اورام اختیار کیا جا رہا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]