بینجمن لسٹ
بینجمن لسٹ | |
---|---|
(جرمنی میں: Benjamin List) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 جنوری 1968ء (56 سال)[1] فرینکفرٹ [2] |
شہریت | جرمنی |
رکن | جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فری یونیورسٹی آف برلن گوئٹے یونیورسٹی فرینکفرٹ |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ [3]، پی ایچ ڈی |
پیشہ | کیمیادان ، استاد جامعہ [4]، سائنس دان [5] |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، انگریزی [6] |
شعبۂ عمل | کیمیا [7]، نامیاتی کیمیا [7] |
ملازمت | کولون یونیورسٹی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بینجمن لسٹ(پیدائش:11 جنوری 1968ء)، ایک جرمن کیمیا دان ہیں جو میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار کول ریسرچ کے ڈائریکٹرز ہیں اور کولون یونیورسٹی میں نامیاتی کیمیا کے پروفیسر ہیں۔ انھوں نے آرگنوکیٹالیسس کو مشترکہ طور پر تیار کیا،جو کیمیائی رد عمل کو تیز کرنے اور انھیں زیادہ موثر بنانے کا ایک طریقہ ہے۔ انھوں نے کیمسٹری میں 2021ء کا نوبل انعام ڈیوڈ میک ملن کے ساتھ " غیر متناسب آرگنوکیٹالیسس کی ترقی کے لیے"حاصل کیا۔ [9] بینجمن لسٹ،فرینکفرٹ میں سائنس دانوں اور فنکاروں کے ایک اعلیٰ متوسط طبقے کے خاندان میں پیدا ہوئے وہ ماہر امراض قلب فرانز والہارڈ کے پڑپوتے اور کیمیا دان جیکب والہارڈ کے دوسرے پڑپوتے ہیں۔ [10] ان کی خالہ، طب میں 1995ء کی نوبل انعام یافتہ کرسچئین نیوسلین-ولہارڈ ہیں اور ان کی والدہ معمار ہیڈی لسٹ کی بہن ہیں۔[11] تین سال کی عمر میں بینجمن لسٹ کے والدین نے طلاق لے لی تھی۔ [10]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118156187 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118156187 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118156187 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118156187 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اکتوبر 2021 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2014838992 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2014838992 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2014838992 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — https://www.nobelprize.org/prizes/chemistry/2021/press-release/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اکتوبر 2021
- ↑ "The Nobel Prize in Chemistry 2021". NobelPrize.org (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2021-10-06.
- ^ ا ب Pietschmann، Catarina (6 اکتوبر 2021)۔ "A Perspective for Life"۔ Max-Planck-Gesellschaft۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-07
- ↑ "Nobelpreis an Deutschen für Revolution in der Chemie"۔ Morgenpost۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-07
بیرونی روابط
[ترمیم]- Benjamin List on Nobelprize.org